ChadNiazi👿
banner
imrankhan11.bsky.social
ChadNiazi👿
@imrankhan11.bsky.social
Stand With The Right side of the history ✌️
With @ImrankhanPTI shb
تمام لوگوں کو ووٹ کا حق ہے، پولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں، ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، ووٹرز ووٹ نہ ڈالیں تو یہ ووٹرز کی کمزوری ہے، جسٹس مسرت ہلالی
November 18, 2024 at 5:29 AM
عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 62 مقدمات درج ہیں اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی-
November 18, 2024 at 5:22 AM
پہلے بھی رکاوٹیں توڑ کر پہنچے تھے، اس بار بھی بندوبست کر لیا ہے، حکومت رکاوٹیں لگا کر حماقت نہ کرے، بیرسٹر سیف
#Finalcall
November 18, 2024 at 4:56 AM
پہلے بھی رکاوٹیں توڑ کر پہنچے تھے، اس بار بھی بندوبست کر لیا ہے، حکومت رکاوٹیں لگا کر حماقت نہ کرے، بیرسٹر سیف
#Finalcall
November 18, 2024 at 4:56 AM