Imdad Soomro
imdad-soomro.bsky.social
Imdad Soomro
@imdad-soomro.bsky.social
Journalist l vloger
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کیلئے ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضے کے جرم میں ملک ریاض پر 465 ارب جرمانہ عائد کیا تھا جو قسطوں میں ادا ہونا تھا ، اس کیلئے سپریم کورٹ نے ایک بنک اکاؤنٹ بنایا ، اسی میں عمرانی سرکار نے وہ پیسہ جمع کروا دیا
January 17, 2025 at 7:24 AM
آخر میں عمران خان نے اپنا ظرف دکھاتے ہوئے اپنے محسن ملک ریاض کو بھی پھنسانے کی کوشش کی، ملک ریاض نے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائے جانے کیلئے دباؤ کا الزام لگایا عمران خان کو بچانے کی کوشش کی مگر عمران خان نے جو کچھ ماضی میں اپنے محسنوں کے ساتھ کیا وہی ملک ریاض کے ساتھ کر دیا
January 17, 2025 at 7:12 AM
آمین
December 20, 2024 at 5:02 PM