Imdad Soomro
imdad-soomro.bsky.social
Imdad Soomro
@imdad-soomro.bsky.social
Journalist l vloger
‏وفاقی نے سندھ میں شاہراہوں کے منصوبوں پر کام نہ ہونے کے برابر کر دیا
PSDP
میں بلوچستان,خیبرپختونخواہ سے بھی کم منصوبے
سندھ کو 6، کے پی 30 ، بلوچستان 22 ، پنجاب 33 منصوبے۔
وزیراعلی نے اس سوتیلے پن پر وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کا بھی مطالبہ
January 14, 2025 at 12:40 PM
عمران خان کا بھی کورٹ مارشل ہوگا ۔۔۔
جنرل ر فیض حمید کے کورٹ مارشل اور مزید تفتیش کے متعلق آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز عمران خان کے متعلق خاموش اعلان معلوم ہوتا ہے ۔۔۔
December 10, 2024 at 12:06 PM
انج بچھڑے مڑ نئیں آئے جانی دور گئے ۔۔۔
Missing you Baba Saaein
December 8, 2024 at 9:08 PM
کمال ہے بھئی یہاں اعلانیہ بتایا جاتا ہے کہ دوائی جعلی بھی ہوتی ہے، دودھ کیمیکل ملا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ سب کو پتا ہوتا ہے سوائے متعلقہ اداروں کے ۔۔۔
November 30, 2024 at 3:57 PM