Imdad Soomro
imdad-soomro.bsky.social
Imdad Soomro
@imdad-soomro.bsky.social
Journalist l vloger
جعفر ایکسپریس کے یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے آپریشن ، 27 یرغمالی اور ایک ایف سی اہلکار شہید ، 32 سے 35 دہشتگرد ہلاک، 339 یرغمالی بازیاب ، سیکیورٹی ذرائع
March 12, 2025 at 3:41 PM
‏ڈھاڈر بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد مسافروں کو اغوا کئے جانے کی اطلاعات، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، ذرائع
March 11, 2025 at 12:23 PM
اسی کائنات میں اے جگر کوئی انقلاب اٹھے گا پھر،
کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے

جگر مرادآبادی
February 7, 2025 at 6:04 AM
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کمیٹی کو خط ،
نذر عباس توہین عدالت انٹرا کورٹ اپیل پر تشکیل دئے گئے بنچ پر اعتراض ، بنچ چھ رکنی کے بجائے چار رکنی ہونا چاہئے تھا ، جسٹس مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کو بنچ کا حصہ نہ بنایا جائے ، خط کا متن
January 25, 2025 at 7:54 AM
سزا کا فیصلہ سننے کے بعد بھی خان صاحب نے کہا کہ مذاکرات جاری رہیں گے ، سات دن تک اگر مطالبات میں پیش رفت نہ ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے ، بیریسٹر گوہر
January 17, 2025 at 11:38 AM
مختصر فیصلے کے فوری بعد احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا
January 17, 2025 at 8:30 AM
کیس بڑا سیدھا سادہ ہے برطانیہ کی نیشنل کرائیم ایجنسی نے ملک ریاض کی دولت پکڑی، جس کا کوئی منی ٹریل نہیں تھا، عمران سرکار کو کہا گیا کہ یہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت ہے واپس لے جائیں، عمران نے ملک ریاض سے ڈیل کی زمینیں لیں اور وہ پیسہ سرکار کے خزانے کے بجائے ملک ریاض کے جرمانے میں جمع کروا دیا
January 17, 2025 at 7:24 AM
190 ملین پاؤنڈ کرپشن ریفرنس میں سزا کے سنائے جانے کے فوری بعد بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت سے ہی گرفتار کر لیا،بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا
January 17, 2025 at 7:17 AM
190 ملین پائونڈ کرپشن ریفرنس میں جب عمران خان کے پاس کوئی دفاع نہیں بچا تو چند دن سے انہوں نے یہ کہنا اور کہلوانا شروع کیا کہ " کرپشن تو نواز شریف نے بھی کی تھی ، ملک ریاض نے تو نواز شریف نے بیٹے سے 9 ارب کا اپارٹمنٹ 18 ارب روپے میں خریدا"۔۔
January 17, 2025 at 7:12 AM
عمران خان نے کرپشن کی اور بشری بی بی نے جرائم میں عمران خان کا ساتھ دیا ، عمران خان پر 10 لاکھ اور بشری بی بی پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا جاتا ہے ، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کا 190 ملین پاؤنڈ کرپشن ریفرنس میں فیصلہ
January 17, 2025 at 7:04 AM
القادر یونیورسٹی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم ، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کا فیصلہ
January 17, 2025 at 7:00 AM
‏190 ملین پاؤنڈ کرپشن ریفرنس میں عمران خان کو 14 سال اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا ۔۔۔
جج نے آخرکار فیصلہ سنا دیا
January 17, 2025 at 6:58 AM
‏وفاقی نے سندھ میں شاہراہوں کے منصوبوں پر کام نہ ہونے کے برابر کر دیا
PSDP
میں بلوچستان,خیبرپختونخواہ سے بھی کم منصوبے
سندھ کو 6، کے پی 30 ، بلوچستان 22 ، پنجاب 33 منصوبے۔
وزیراعلی نے اس سوتیلے پن پر وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کا بھی مطالبہ
January 14, 2025 at 12:40 PM
Happy new year 🎊
December 31, 2024 at 5:44 PM
صدر زرداری کا امریکہ کو جواب ۔۔۔

نادر نادر ہے تو قادر بھی قادر ہے ۔۔۔

کوئی سپر پاور ہے تو ہو ، مولا ہمارے ساتھ ہے ، جب نادر شاہ حملے کرتا اور لوگ کہتے تھے کہ نادر آ رہا ہے تو ہمارے بڑے کہتے تھے کہ نادر نادر ہے تو قادر بھی قادر ہے جو ہمارے ساتھ ہے، صدر زرداری
December 27, 2024 at 1:28 PM
‏عمران خان صرف بہانا ہے ائٹمی ٹیکنالوجی نشانہ ہے،
عمران کو واضح کرنا چاہئے کہ یہ جو ہر روز ان کے حق میں بیان دے رہے ہیں یہ وہی لوگ نہیں ہیں جو پاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی اور میزائل پروگرام کے خلاف بیان دے رہے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری
December 27, 2024 at 1:26 PM
‏ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ نہ ہم سلیکٹڈ ہیں اور نہ فارم 47 والے ہیں، بلاول بھٹو
December 27, 2024 at 1:26 PM
‏محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی کا جلسہ ۔۔۔

آج تک پاکستان کو نقصان ہو رہے ہیں وہ اس لئے ہیں کہ تم نے محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا اور ہم پر کٹھ پتلیوں کو مسلط کیا ، بلاول بھٹو زرداری
December 27, 2024 at 1:25 PM
Happy Christmas to all 🎄
December 25, 2024 at 6:13 AM
بلاول بھٹو کا سندھ یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب

کتنا بڑا مزاق ہے کہ ہمارے ہاں لوڈشیڈنگ ہے ہم کہتے ہیں کہ ہم اپنی سستی بجلی بنانا چاہتے ہیں مگر اسلام آباد کہتا ہے کہ نہیں آپ مہنگی بجلی خریدو، ہم کہتے ہیں وہی دے دو تو وہ بھی نہیں دیتے جس کی وجہ سے سندھ میں بدترین لوڈ شیڈنگ ہے، بلاول بھٹو زرداری
December 23, 2024 at 10:57 AM
میرا لہور
December 21, 2024 at 11:05 PM
کینجھر جھیل جس کے خاموش پانی میں بھی رومانس ہے اور جس کی ہواؤں میں نشا ہے ، جس کی شامیں مدہوش کر دیتی ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے درمیان ٹھٹھہ کے قریب واقع کینجھر جھیل کے ایسے نظارے جو پہلے کبھی دیکھے نہ سنے ،
ٹریولاگ
👇
youtu.be/qlZhKv-jdfs?...
Charismatic place where magic happens every evening , Imdad Soomro reached romantic Keenjhar lake
YouTube video by Imdad Soomro
youtu.be
December 19, 2024 at 5:54 AM
اٹھائے پھرتے تھے احسان دل کا سینے پر
لے تیرے قدموں ہے یہ یہ قرض بھی اتار چلے
December 17, 2024 at 7:31 PM
صبح نہ آئی کئی بار نیند سے جاگے
تھی ایک رات کی یہ زندگی گذار چلے
رکے رکے سے قدم رک کے کئی بار چلے
December 17, 2024 at 7:31 PM
خبریں دیکھ کر تاثر ملا جیسے جیل کےباہر سارے خوشی خوشی رہ رہے ہیں، عمران خان کی صحافیوں سےگفتگو

مطلب کوئی انتشار نہ افراتفری ، نہ روڈ بلاک نہ کنٹینر ، نہ گلیل نہ گولی ، نہ آنسوں گیس ۔۔۔
ایسا کچھ بھی نہ دیکھ کر سب کو خوش دیکھ کر دل کو تکلیف پہنچی ، دکھ ہوا عمران خان کو
December 12, 2024 at 5:56 PM