ilyasgondal4.bsky.social
@ilyasgondal4.bsky.social
Reposted
‏نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟

‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
‎#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 3:27 PM
Reposted
‏زندگی ایک مسلسل جہدوجہد کا نام ہے
@imrankhanpti.bsky.social
December 22, 2024 at 2:57 PM
Reposted
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:
December 18, 2024 at 12:21 PM
Reposted
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
December 14, 2024 at 7:50 AM
Reposted
‏ہم نے چٹان جیسے حوصلے کے متعلق صرف کتابوں میں پڑھا تھا، دیکھ اب رہے ہیں کہ کوئی انسان جب چٹان کی طرح ڈٹ جاتا ہے تو اسے کیسے کیسے اذیتیں دے دے کر توڑنے کی کوششیں کی جاتی ہیں،مگر وہ سب برداشت کر جاتا ہے اور اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹتا!
December 14, 2024 at 9:03 AM
Reposted
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted
‏ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔

گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
December 12, 2024 at 5:25 AM
Reposted
حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
December 12, 2024 at 9:38 AM
Reposted
‏اسلام آباد میں ریاست کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے ان راہ حق کے شہیدوں کو قوم کا سلام ۔۔۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 13, 2024 at 5:14 AM
Reposted
‏شاندانہ گلزار ان فائر 🔥🔥

پاکستان میں قانون ختم آئین ختم۔۔ جانوروں کی بھی قانون ہوتے ہیں۔۔ یہ بیغیرت تو جانوروں سے بھی زیادہ بے حس ہے۔۔
December 13, 2024 at 10:18 AM
Reposted
‏انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے ڈی چوک کے شہداء کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔‎
December 13, 2024 at 4:11 PM
Reposted
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 1:40 AM
Reposted
‏انسانیت کی خدمت کرنا جرم بن گیا۔۔۔
December 11, 2024 at 3:02 PM
Reposted
‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔

‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی

‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 11, 2024 at 3:47 AM
Reposted
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
December 10, 2024 at 5:37 AM
Reposted
‏ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
December 10, 2024 at 8:24 AM
Reposted
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 12:48 PM
Reposted
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 9, 2024 at 5:46 AM
Reposted
ملک وقاص جو اس وقت ملٹری کسٹڈی میں ہیں یہ انکے والد ہیں جو بیٹے سے ملنے کی خواہش کا ہر روز اظہار کرتے رہے اور آج وہ بیٹے سے ملے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔
December 9, 2024 at 12:55 PM
Reposted
جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم
December 9, 2024 at 8:10 AM
Reposted
‏عامر مغل کا سرجیکل سٹرائیک اور صدیق جان کا لطف اندوز ہونا کیا سین ہے🔥😎🔥

عامر مغل نے کمال کیا ہے یقین کریں 🔥🔥
December 9, 2024 at 10:10 AM
Reposted
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان
December 9, 2024 at 8:17 AM
Reposted
‏میں اپنے باپ دادا کی قبر پر گاڑی میں گزرتے ہوئے دعا کرتا ہوں ،رکتا تک نہیں ہوں باوجود اس کے کہ میرے پاس جو کچھ بھی ہے انہیں کا دیا ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور
December 9, 2024 at 10:14 AM
Reposted
‏جتنی محنت 9 مئی کو اٹھانے کی کوشش کی گئی اس زیادہ 26 نومبر کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔ مگر خون چھپتی نہیں ۔

قاتل کتنے صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ۔

عمران ریاض خان
December 8, 2024 at 12:49 PM
Reposted
ہمارے دو مطالبات ہیں:
سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے

اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔

عمران خان
December 8, 2024 at 12:43 PM