جو مِلنا ہے ہمیں تو مِل، چراغِ شام سے پہلے

وہ کہیں بھی گیا "لوٹا" تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
یہاں لفظ "لوٹا" کا استعمال بہت مناسب ہے
وہ کہیں بھی گیا "لوٹا" تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
یہاں لفظ "لوٹا" کا استعمال بہت مناسب ہے
جب خود کچھ کرنے کا وقت آیا تو نئی نسل ہمیں کچھ سمجھتی ہی نہیں۔ نہ صرف یہ، بلکہ نئی نسل ہمارے تجربات سے فائدہ بھی نہیں اٹھانا چاھتی۔

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

پس ثابت ہوا کہ ہم اس نسل سے ہیں جو تیزی سے شوشل میڈیا پر ڈائناسار بنتی جا رہی ہے۔
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے "بھونپو" مفاد کو ترجیح دیں