Aqib
aqibhassan.bsky.social
Aqib
@aqibhassan.bsky.social
I write whatever i like.
بات تو یہ ہے کہ اکاؤنٹ چاہے فیک ہے یا اصل ہے، کرایہ کا ہے یا بیعانے پہ بنایا ہوا ہے۔ لیکن ایک ہی ہے۔ ہمارے ہاں ہوتا تو سب سے پہلے تو رچرڈ گرنیل فین کلب، رچرڈ کی پریاں، فدائین رچرڈ، شیعان رچرڈ وغیرہ بنے ہوتے۔
‏ہمارے تو خیر سے سیاستدان، جرنیل، صحافی، اینکر تک کے فین اکاؤنٹ ہیں۔
December 29, 2024 at 3:37 PM
انقلاب آ چکا ہے
تم میری آخری مار ہو
November 24, 2024 at 4:32 PM
بی بی کہتی ہیں کہ میر جافر کو فون آیا کہ اخے یہ آپ کس کو اٹھا لائے۔
مسلم امہ کا طاقتور ترین لیڈر جب اپنے اقتدار کے عروج پہ تھا تو یہ اس کی حیثیت ہے کہ اس کے بارے میں گفتگو ایسے ہوتی تھی۔
November 22, 2024 at 4:45 PM
آج منسٹری آف ڈیفنس کی جانب سے پریم پتر آیا اور متن ایسا تھا جیسے روٹین کا معاملہ ہےویسے دس سال میں پہلا خط تھا۔اس میں تھا کہ آپ کے علاقے میں نوکلیئر ریڈیشنز ایمرجنسی پلان متعلق تھا۔نوکلیئر ویسل کے آپریشنز اور اس کے نتیجے میں ریڈیشنز وغیرہ اور نقل کمانی۔
مختاریا حکومت دسدی نہی پئی لیکن گل ود گئی ائے
November 21, 2024 at 7:27 PM
It’s snowing…
November 21, 2024 at 10:37 AM
Reposted by Aqib
ویسے "کانفیڈنس" کی داد دینا پڑتی ہے جو آئی ایس پی آر کو بتا رہے ہیں کہ سوشل میڈیے کو کیسے ہینڈل کرنا ہے۔
اس پر ایک بہت فحش مثال یاد آگئی اگر آپ سمجھ گئے ہیں تو آپ بھی میری طرح کے غلط آدمی ہی ہیں۔
November 19, 2024 at 7:45 AM
ن لیگ کو آج تک اگر کوئی قابو کر پایا ہے تو وہ صرف حامد میر ہے۔ اور دورغ برگردن واری اگر ان کی کوئی فلمیں بھی ہیں تو وہ صرف حامد میر کے پاس ہیں ورنہ کوئی روز زلیل ہونے کیسے اس کے پاس جا سکتا ہے۔
November 19, 2024 at 8:04 PM
Reposted by Aqib
حضرت فریڈرک نطشے مدظلہ کیا خوب کہہ گئے ہیں!
November 18, 2024 at 7:24 PM
خان ساب کا نصرت فتح علیخان بارے اظہار خیال یاد ا گیا۔
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرت
تیرا ذکر ہی کہاں تھا میری داستان سے پہلے
November 18, 2024 at 7:52 PM
Reposted by Aqib
Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other.

X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires

اس بلیو اسکائی کی وائب ہمیں اتنا کیوں اکسا رہی ہے گفت و شنید پہ ؟
قدیم ٹویٹر کی تازہ ہوا ؟
November 18, 2024 at 6:54 PM
Reposted by Aqib
ویسے یہ ہر ہینڈل کے ساتھ جو bsky کا لاحقہ لگا ہے، اس سے اچانک مرزا پور کا وہ ڈائیلاگ یاد آ جاتا ہے جسے @jafarwrites.bsky.social آج کل 'گروسری والے' کہتے ہیں۔
November 18, 2024 at 7:17 PM
وقاص گورایئہ کی ٹویٹ دیکھی کہ بلیوسکائی پہ ٹرولز دیکھیں تو بلاک کر دیں۔
قسم سے ہاسا نہیں رک رہا کہ بندہ اب اسے بلاک بھی اس کے کہنے پہ کرے۔ ڈ
November 18, 2024 at 6:25 PM
ویسے اگر آپ کو ایک فیک اکاؤنٹ بنانے کا موقع ملے تو کس کا بنائیں گے؟
November 18, 2024 at 6:17 PM
Reposted by Aqib
The energy I bring to Bluesky
November 18, 2024 at 6:07 PM
کل اتوار تھا تو حسب معمول بانی جمہوریت میاں نوازشریف سے ملاقات ہوئی۔ میں نے ان کو بلیوسکائی متعلق بتایا۔ میاں ساب سے کہا کہ آپ بھی وہاں اکاؤنٹ بنا لیں یا کم از کم ہینڈل تو پکا کر لیں۔ میاں ساب نے ماسک ٹھوڑی سے مزید نیچے سرکایا اور کہا،
عوام کو سب معلوم ہے۔
November 18, 2024 at 6:05 PM
زندگی میں تبدیلی ہی زندگی کی علامت ہے۔
November 18, 2024 at 5:54 PM
Hi @support.bsky.team could you please help resolve this issue with displaying Urdu font correctly? Thank you.
November 18, 2024 at 2:33 PM
نیلے نیلے امبر سے۔۔۔
November 18, 2024 at 9:55 AM
Reposted by Aqib
عرصے بعد ٹائم لائن اپنی اپنی لگنے لگی ہے..
November 18, 2024 at 5:29 AM
بیشک ہم نے ہی فیسبک سے ٹویٹر پہ ہجرت کی تھی اور اب ٹویٹر سے بلیوسکائی پہ دوسری ہجرت کے بعد پہنچے ہیں۔
خدا جانے ابھی اور کتنا سفر باقی ہے۔
November 17, 2024 at 10:21 PM
ایسے موقع پہ جون فرماتے ہیں کہ،

شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہم راہ چلیں ۔۔۔
November 17, 2024 at 10:15 PM
Reposted by Aqib
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے
ہمارے نام. کی تختی کسی مکاں میں نہیں
November 17, 2024 at 10:05 PM
اس ایپ پہ اردو فونٹ کچھ زیادہ اچھا نہیں۔
November 17, 2024 at 10:05 PM
آج یہاں پوسٹس لکھتے ہوئے ایک شعر سا یاد آ گیا۔ خدا جانے کس کا ہے بہرحال،

تم نے چھیڑا تو کچھ کھلے ہم بھی
بات پر بات یاد آتی ہے
November 17, 2024 at 10:03 PM
ابھی ابھی ایک اور خوشگوار احساس ہوا جب قوٹڈ ٹویٹ لکھتے لمٹ ختم ہو گئی اور جملے، الفاظ دوبارہ سے ترتیب دینے پڑے۔
جا وے ایلن مسک تیرا بیڑہ تر جائے سانوں کیویں دیاں گلاں وی خوشگوار لگ رہیاں۔
ایسا لگ رہا ہے جیسے بچھڑے ہوئے مل گئے ہوں۔ بارہ سال سے ٹویٹر استعمال کر رہا ہوں۔ میرے خیال میں بہت سا اچھا وقت ٹویٹر پہ گپ شپ کرتے گزرا۔ بہت سے اچھے لوگ ملے اور الحمدللہ چند ایک کے سواہ کسی سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ لیکن پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے ٹویٹر کا جو حال ہوا اس نے بہت مایوس کیا۔
November 17, 2024 at 9:54 PM