بقلم خود
bqkhud.bsky.social
بقلم خود
@bqkhud.bsky.social
ٹویٹر والے بقلم خود اب یہاں بھی سستے داموں دستیاب ہیں
ہر دور میں جینا مشکل تھا مگر ہر دور میں انسان جیا ہے
November 23, 2024 at 6:23 AM
بعض انصافی دوستوں کا منحرفین ، "غیر جانبدار" اور خاموش "لیڈران" کی ٹویٹس پر جمگھٹا دیکھ کر مرحومہ پروین شاکر صاحبہ کا یہ شعر یاد آتا ہے

وہ کہیں بھی گیا "لوٹا" تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی

یہاں لفظ "لوٹا" کا استعمال بہت مناسب ہے
November 20, 2024 at 7:24 AM
نیلی تتلی تو مل گئی مگر اس چمن کی

باقی تتلیاں کہاں ہیں؟

#BlueSky
#ButterFlies
November 18, 2024 at 1:43 PM