خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے 🥀
🥀ارے ! جی بھر کے تڑپاؤ شکایت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے🥀
🥀مگر اِس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ہے
#شاعری ہو جاۓ کسی خاص کے لیے
میرا کوئی خاص نہیں پر۔مجھے شاعری بہت پسند🖤🥀
🖤