* ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
banner
humaizhamza786.bsky.social
* ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
@humaizhamza786.bsky.social
سوچ کر دشت پہلے گھر کرنا
اور پھر زندگی بسر کرنا

اک وتیرہ بنا لیا اس نے
دیکھنا چاند، آنکھ تر کرنا

تم اسے شاعری سمجھتے ہو؟
لفظ و معنی ِادھر اُدھر کرنا

کتنی نظروں میں آ گئے ہیں ہم
اک ترا اس طرف نظر کرنا

حسن والوں نے رب سے سیکھا ہے
بے نیازی کو متعبر کرنا
January 31, 2025 at 6:59 AM
ادھورا ہی رہا میرا ہر سفر
کبھی راستے کھو گئے کبھی ہمسفر!!!🖤
January 15, 2025 at 3:06 PM
‏دوستی اس سے کریں___!!!
جو آپ کی شرارتوں پر ہنس سکے
آپ کے پاگل پن میں شریک رہے
دسمبر کی یخ بستہ شاموں میں
آپ کے ساتھ دریا میں پاؤں رکھ کر بیٹھ سکے
جس کے سامنے آپ کے اندر کا بچہ
کھل کر شرارت کر سکے
اور جو آپکی آنکھ میں آنسو دیکھ کے
بنا آپکے بولے دکھ محسوس کرلے
اور آپکی آنکھ کا آنسو ہمیشہ صاف کرے
December 30, 2024 at 7:05 AM
یہ دسمبر کا مہینہ ، یہ سردی کی آمد !
یہ سنہری یادیں ، یہ ہواوں کی سنسناہٹ !
یہ بکھری ہوئی شاعری ، کچھ پل کے لیے ہی صحیح پر !
زندگی کتنی حسین ہے ! ❤️🥀🌷
✨🌷✨🌷
December 22, 2024 at 10:51 PM
اس کو محبت کہتے ھیں
یا
دیوانہ پن
December 19, 2024 at 11:08 AM
قوم مجھے رھا کروائے تاکہ 1 کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر ، 350 ڈیمز ، کٹے، وچھے، مرغیاں ،انڈے، لنگر خانے والے لطیفے دوبارہ سنا کر قوم کو ھنساوں 🤣
November 18, 2024 at 8:48 PM
بھرا پڑا ہے شہر لوگوں سے ہاں مگر
محبت نہ ملے تو میرے شہر لاہور چلے آنا
#محبت_کے_راستے
November 18, 2024 at 6:28 PM
‏پنکی پیرنی نے احتجاج کیلیے نکلنے کیلیے کہا
اور عثمان ڈار امریکہ نکل گیا ہے۔😝
November 18, 2024 at 11:23 AM
پاکستانی سیاست کا کنگ
میاں محمد نواز شریف
🥰🥰🥰
November 17, 2024 at 9:51 PM