* ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
banner
humaizhamza786.bsky.social
* ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
@humaizhamza786.bsky.social
اچھی خبر مجروں اور گشتیوں کیخلاف بڑا اپریشن کی تیاریاں سی سی ڈی الرٹ. 👌
September 2, 2025 at 4:48 AM
Reposted by * ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر
عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!!

پاس تیرے سکون ملتا ھے .!!
دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں

تیری آنکھیں ہیں یا سمندر .!!!!!
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں

مجھکو رکھ لو نہ پاس اپنے!!!!!
غم کی دینا میں کھو نہ جاؤں میں

میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!!
تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں
January 19, 2025 at 5:52 AM
Reposted by * ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
سوچ کر دشت پہلے گھر کرنا
اور پھر زندگی بسر کرنا

اک وتیرہ بنا لیا اس نے
دیکھنا چاند، آنکھ تر کرنا

تم اسے شاعری سمجھتے ہو؟
لفظ و معنی ِادھر اُدھر کرنا

کتنی نظروں میں آ گئے ہیں ہم
اک ترا اس طرف نظر کرنا

حسن والوں نے رب سے سیکھا ہے
بے نیازی کو متعبر کرنا
January 31, 2025 at 6:59 AM
نواز شریف نے امریکی صدر بل کلنٹن کے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کو ٹھکرا تے ہوئے ایٹمی دھماکہ کر کے پاکستان کی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا یہ ملک تا قیامت نواز شریف کے احسان مند رہے گا
‏پاکستان اگر 28 مئی 1998 کو نواز شریف کی قیادت میں ایٹمی دھماکہ نہ کرتا تو پھر پاکستان کبھی بھی ایٹمی طاقت نہ بنتا بعد میں مشرف تو امریکی سیکرٹری کے ایک فون کال پر سرینڈر کیا تھا
June 14, 2025 at 6:07 PM
‏پاکستان اگر 28 مئی 1998 کو نواز شریف کی قیادت میں ایٹمی دھماکہ نہ کرتا تو پھر پاکستان کبھی بھی ایٹمی طاقت نہ بنتا بعد میں مشرف تو امریکی سیکرٹری کے ایک فون کال پر سرینڈر کیا تھا
June 14, 2025 at 6:06 PM
سوچ کر دشت پہلے گھر کرنا
اور پھر زندگی بسر کرنا

اک وتیرہ بنا لیا اس نے
دیکھنا چاند، آنکھ تر کرنا

تم اسے شاعری سمجھتے ہو؟
لفظ و معنی ِادھر اُدھر کرنا

کتنی نظروں میں آ گئے ہیں ہم
اک ترا اس طرف نظر کرنا

حسن والوں نے رب سے سیکھا ہے
بے نیازی کو متعبر کرنا
January 31, 2025 at 6:59 AM
نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر
عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!!

پاس تیرے سکون ملتا ھے .!!
دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں

تیری آنکھیں ہیں یا سمندر .!!!!!
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں

مجھکو رکھ لو نہ پاس اپنے!!!!!
غم کی دینا میں کھو نہ جاؤں میں

میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!!
تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں
January 19, 2025 at 5:52 AM
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے 🥀
🥀بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے

بتاؤ ! جس تجارت میں خسارا ھی خسارا ھو🥀
🥀بِنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے

ہمیں ھی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ🥀
🥀زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے
January 19, 2025 at 5:46 AM
Sometimes the paths changed, sometimes the intentions changed We have not changed but your promises have changed Stones melted in the darkness of love What did you do with strangers when you changed yours?
January 16, 2025 at 8:22 PM
کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گئے
January 16, 2025 at 8:22 PM
کہنا کہ زمانے تو گزر جائیں گے لیکن...😇

مجھ سے نہیں گزرے گا وہ لمحہ اُسے کہنا..💔
To say that times will pass but...😇
I will not pass that moment to tell him..💔
January 16, 2025 at 8:17 PM
عشق میں غیرت، جذبات نے رونے نہ دیا
ورنہ کیا بات تھی جس بات نے رونے نہ دیا

آپ کہتے تھے کہ رو نے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رو نے نہ دیا

رو نے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رولیں
جنہیں مجبوری حالات نے رو نے نہ دیا

ان سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا
January 15, 2025 at 10:40 PM
ادھورا ہی رہا میرا ہر سفر
کبھی راستے کھو گئے کبھی ہمسفر!!!🖤
January 15, 2025 at 3:06 PM
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

خموشی سے ادا ہو رسمِ دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم

یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم

وفا، اخلاص، قربانی،مرو ّت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
January 15, 2025 at 2:55 PM
دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے
یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا🖤

جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا
رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا🥀
December 30, 2024 at 7:12 AM
‏دوستی اس سے کریں___!!!
جو آپ کی شرارتوں پر ہنس سکے
آپ کے پاگل پن میں شریک رہے
دسمبر کی یخ بستہ شاموں میں
آپ کے ساتھ دریا میں پاؤں رکھ کر بیٹھ سکے
جس کے سامنے آپ کے اندر کا بچہ
کھل کر شرارت کر سکے
اور جو آپکی آنکھ میں آنسو دیکھ کے
بنا آپکے بولے دکھ محسوس کرلے
اور آپکی آنکھ کا آنسو ہمیشہ صاف کرے
December 30, 2024 at 7:05 AM
- *‧₊˚ ؁៹👀🥂🌼⋅♡𓂃 ࣪ ִֶָ*
*_‏مجھــٗـے ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے اس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں-🐼🌼_*
*_جــٗـس جہــؔ͜ــاں میــؔ͜ــں بچھــٗـڑنےکــؔ͜ــا رواج ہــٗـی نــؔ͜ــہ ہــٗـو-_🫠🌸*
December 28, 2024 at 8:37 PM
پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرا نہیں رہتا
برے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
کیونکہ جہاں دریا سمندر سے ملا وہ دریا نہیں رہتا
December 28, 2024 at 8:26 PM
ذلیل مت کرنا کسی فقیر کو اپنی چوکھٹ پر

وہ صرف بھیک لینے نہیں دعا دینے بھی آتا ہے
December 26, 2024 at 3:16 PM
کیا لکھوں زندگی کے بارے میں
وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے
December 26, 2024 at 3:04 PM
کیا لکھوں زندگی کے بارے میں
وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے
December 26, 2024 at 3:02 PM
یہ دسمبر کا مہینہ ، یہ سردی کی آمد !
یہ سنہری یادیں ، یہ ہواوں کی سنسناہٹ !
یہ بکھری ہوئی شاعری ، کچھ پل کے لیے ہی صحیح پر !
زندگی کتنی حسین ہے ! ❤️🥀🌷
✨🌷✨🌷
December 22, 2024 at 10:51 PM
Reposted by * ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
‏🔸توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کی چوری کا حساب تو دینا ہوگا، یہ وہ ٹولہ ہےجو اپنےسیاسی مفاد کےلئےہر حربہ استعمال کرنا چاہتا ہے

🔸علیمہ خان یہ بتائیں کہ ان کےبھائی نےاقتدار میں رہتےہوئےعوام کو کیا دیا؟ بانی چیئرمین PTIنےصرف اپنےاور اپنےخاندان کےمفادات کا تحفظ کیا

سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
December 18, 2024 at 10:41 AM
اس کو محبت کہتے ھیں
یا
دیوانہ پن
December 19, 2024 at 11:08 AM
Reposted by * ࣪ملنــؔ͜ــا ہــٗـے تــٗـم ســٗـے*❣️
PAKISTAN ZINDABAAD🇵🇰
December 19, 2024 at 7:11 AM