hmynali.bsky.social
@hmynali.bsky.social
Reposted
عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 5:09 PM
Reposted
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 5:10 PM
Reposted
عمران خان کی کال پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلے کی ایک جھلک!

‎#CMKP
‎#FinalCall
November 24, 2024 at 2:03 PM
Reposted
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری اور،ضلع جنرل سیکرٹری میاں سلمان عـــلی بھابھہ کی قیادت میں ضلع وہاڑی کا عظیم الشان قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں
#FinalCall
November 24, 2024 at 2:51 PM
Reposted
‏یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 24, 2024 at 3:37 PM
Reposted
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 4:02 PM
Reposted
عظمی بخاری اور ہمنوا اپنی نوکریاں چھن جانے سے قبل ہی اس قسم کے گھٹیا بیانات پر قوم سے معافی مانگ لیں تو شاید کل کو قوم سے نظریں ملانے کے قابل رہیں، ترجمان تحریک انصاف
اب بھی وقت ہے کہ سرزمین وطن کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھنے والے قوم کی آواز دبانے کیلئے کسی نت نئے تجربے سے باز رہیں، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 4:02 PM
Reposted
‏عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 4:02 PM
Reposted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کی جانب گامزن قافلے کے فضائی مناظر۔۔۔!!!
November 24, 2024 at 4:33 PM
Reposted
گن سکتے ہو تو گن لو ! ‏جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
November 24, 2024 at 12:51 PM
Reposted
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
November 22, 2024 at 1:03 PM
Reposted
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM
Reposted
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا بانی چیرمین عمران خان صاحب کی اہلیہ بشریٰ آپا کے بیان ہر جھوٹے مقدمات پر شدید الفاظ میں مزمتی ٹویٹ:
November 23, 2024 at 1:44 PM
Reposted
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 2:29 PM
Reposted
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM