I Support pti
سو گیدڑوں کی فوج ہو لیڈ شیر کر رہا ہو تو وہ اپنی منزل کو پہنچینگے۔
سو شیروں کی فوج ہو لیڈر گیدڑ ہو وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔

مراد سعید
مراد سعید
اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔

یہ اس لئے ہیں، کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ خان مخلص لیڈر ہے، وہ اپنے لئے نہیں اِن کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہے-
#HistoryInTheMaking
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔
ڈاکٹر شہباز گل

جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔
ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں

کےپی کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے۔ کےپی کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹر وے پر ہے۔

#CMKP
#FinalCall
#CMKP
#FinalCall
*چِیئرمین پی ٹی آئی ۔۔بیرسٹرسلیمان اکرم راجہ۔علی محمد خان اور روف حسن اور دیگر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات جاری*

نِکھر رہے تھے، بکھر گئے💔
نِکھر رہے تھے، بکھر گئے💔
احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے

*_اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں-🖇️💐💔_*

گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
عادل بازئی اپ کی قربانی سُنہرے الفاظ میں یاد رکھے جائے گی ۔

عادل بازئی @AdilBaxai نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔

مجھے یقین نے مارا ہے💔
مجھے یقین نے مارا ہے💔
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک مرشد کو کامیابی وکامرانی اور ناحق قید سے رہائی نصیب فرمائے
آمین
صبح بخیر

دل میں کسی کا نام لیا اور رو دیے
شب بخیر
دل میں کسی کا نام لیا اور رو دیے
شب بخیر
دل میں کسی کا نام لیا اور رو دیے
شب بخیر
دل میں کسی کا نام لیا اور رو دیے
شب بخیر