Hero
heromaher.bsky.social
Hero
@heromaher.bsky.social
🤣😂👇😂🤣
November 27, 2024 at 5:11 PM
Reposted by Hero
اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔
November 27, 2024 at 4:08 AM
November 26, 2024 at 7:47 PM
👇🤣😂🤣😂
November 26, 2024 at 2:41 PM
Reposted by Hero
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین نورین جنجوعہ بتلا رہی ہیں کہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے اور فائنل کال وڑ وُڑ گئی ہے
November 24, 2024 at 1:52 PM
Reposted by Hero
Breaking News 🔥🔥🔥
مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔
#PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ
November 25, 2024 at 4:10 AM
Reposted by Hero
😂
November 20, 2024 at 3:42 PM
اللہ تعالیٰ جنت لفردوس میں عالی مقام فرمائے
November 20, 2024 at 2:27 PM
Reposted by Hero
اب یہ بشری بی بی کس طرف سے کھیل رہی ہے ؟؟
November 20, 2024 at 10:42 AM
ان کے بارے اپنی رائے دیں 👇
November 20, 2024 at 10:39 AM
سب سے پہلے پاکستان متفق ہیں تو کمنٹ کریں اور ریٹویٹس کریں
November 20, 2024 at 10:31 AM
Reposted by Hero
احتجاج کرنے والے دشمنوں کے ایجنٹ ہیں جو سی پیک کو ناکام کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
November 17, 2024 at 11:31 PM
Reposted by Hero
جس حساب سے تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کو ٹارگٹ دیا گیا ہے اس حساب سے اسلام آباد 25 لاکھ لوگوں کو پہنچنا چاہیے۔
😎
November 18, 2024 at 5:20 PM
Reposted by Hero
Mian sb, we love you 💞
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted by Hero
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted by Hero
ہر وہ بندہ جسکا تعلق مسلم لیگ ن سے ہو یا پھر جمعیت علمائے اسلام سے ہو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
ان شاءاللہ سو فیصد فالو بیک دونگا
ہر ری پوسٹ کرنے والا ایک دوسرے کو فالو کریں
November 18, 2024 at 5:02 PM
جتنے کا مریم نواز کا کوٹ ہے اتنے پیسوں سے پوری تحریکے انصاف خریدی جا سکتی ہے
November 18, 2024 at 5:06 PM
Reposted by Hero
ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔
کوئی مانے نہ مانے
ڈپٹی تو مانے گا
😍😍😍
November 18, 2024 at 4:57 PM
Reposted by Hero

جمہوریت کے تین ستون ہیں ۔۔۔
‏1-سلائی مشین ۔۔2-شوکت خانم۔۔۔3 القادر ٹرسٹ
‏👈اس جاھل عورت کو کیا معلوم کہ جمہورت کیا ہے ریاست کیا ہے، قانون کیا ہے۔ اور ایک ریاست کے ستون کیا ہیں

👈لازمی وائرل کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ بروقت آپکو فالو بیک مل سکیں
November 18, 2024 at 2:09 PM
Reposted by Hero
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
November 18, 2024 at 4:54 PM
Reposted by Hero
‏بریکنگ نیوز
عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے۔
سہیل وڑائچ کا انکشاف
November 18, 2024 at 4:46 PM
اگر کسی کو فالو بیک نہی میلا تو کمنٹ کریں
November 18, 2024 at 4:40 PM
سب لوگ تمیز کے دائرے میں رہ کر بات یا پوسٹ کریں ۔بلاک اور ان فالو کا آپشن یہاں بھی ہے
November 18, 2024 at 4:18 PM