Tariq Malik
banner
tariqmalik09.bsky.social
Tariq Malik
@tariqmalik09.bsky.social
Love 😘 you
Nawaz sharif
December 2, 2024 at 3:28 PM
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
December 2, 2024 at 3:28 PM
‏الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا

وہ لوگ جن کی سعی دنیا کی زندگی میں برباد ہوگئی۔ اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں

سُورَةُ الكَهۡفِ - 104
December 2, 2024 at 3:24 PM
‏قوم کو حقیقی آزادی کا چورن بیچنے والے خود فائنل کال سے پہلے فرار ہوچکے ہیں
November 18, 2024 at 4:47 PM
‏بریکنگ نیوز
عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے۔
سہیل وڑائچ کا انکشاف
November 18, 2024 at 4:46 PM
‏اب تک کی میری اطلاعات کے مطابق PTI کا 24 نومبر کا احتجاج یا تو ہو گا نہیں۔ ایک شخصیت رابطوں کے ذریعے معاملہ طے کر سکتی ہے۔ اور اگر ہو گا بھی، تو محض ٹوکن احتجاج ہو گا جیسے گزشتہ کئی بار ہوتے رہے ہیں تاکہ کارکنان کے سامنے سیاسی ساکھ محفوظ رہے۔
محترمہ غریدہ فاروقی
November 18, 2024 at 2:26 PM
اسلام وعلیکم
اگر کوئی فالو بیک دینے میں بخل سے کام لے تو ہم اپنا فالو واپس لینے کے پابند ہیں 😊😋
November 18, 2024 at 2:22 PM
Reposted by Tariq Malik
‏یہ وڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے
عمران خان وزیر اعظم بننے سے
کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا" .
لیکن جب جاہل ،نفسیاتی مریض وزیر اعظم کی سیٹ سے اترا تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا.
November 18, 2024 at 10:56 AM
Reposted by Tariq Malik
Elon is acting like a defacto President & being the richest man on earth with the most powerful social media platform,but can he sustain five years like that?
My answer is No!
This romance will end soon as Trump won’t let anyone share & mess with his absolute power.
newrepublic.com/post/188501/...
Elon Musk Is Pissing Off Everyone on Trump’s Team
“He wants to be seen as having say in everything (even if he doesn’t),” one person in Trump’s orbit said.
newrepublic.com
November 18, 2024 at 11:08 AM
Reposted by Tariq Malik
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Tariq Malik
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM