hayatmjui.bsky.social
@hayatmjui.bsky.social
Reposted
اخلاقیات کی درس دینے والے بچھونگڑو
جاکر یہ کلپ اپنے مالکوں تک پہنچا دیں اور کہہ دیں کہ آج بھی ہماری قیادت ڈٹ کر کھڑی ہے۔ الحمداللہ💝
December 22, 2024 at 4:13 PM
یہ ہے وہ روکاوٹ
اب سرکاری اور درباری مولویوں کے بارے میں خود فیصلہ کرے کہ کون امریکہ کو اور کفر کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ل ع ن ت ہو
‎#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 6:22 PM
مولانا فضل الرحمن صاحب سے بھرپور درخواست ہے کہ
تمام دینی جماعتوں کا اتحاد بنانے کی جانب قدم اٹھائیں اور پانچ سال کے لئے الیکشن بھول جائیں یہ سیکولر لعنتی پارٹیوں سے ملک وقوم کو نجات
دلوائیں جزاک اللّٰہ
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 6:20 PM
میں ایک ادنیٰ کارکن کے حیثیت سے آپ کے ساتھ ہر مشکل ہر تحریک میں کھڑا ہونے کا عہد کرتا ہوں🤚
‎#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 5:59 PM
18000 مدارس اور 22 لاکھ طلباء کے مہتمم صاحب کا دیدار کیجئے اِن مدارس میں اِن کا ایک مدرسہ بھی نہیں ہے ہے نا کمال۔
December 9, 2024 at 6:53 PM
مسلمانوں نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا۔۔ تو بدلے میں اسرائیلی ایجنٹوں نے پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کردیا

مسلمانوں سے بدلہ ضرور لیں گے، آل یہودی ایجنٹوں کا دو ٹوک اعلان
December 7, 2024 at 5:24 PM
طرزِ حکومت یہود کا ، معاشی نظام سود کا ، قانون گورے کا ، تعلیمی نظام لارڈ میکالے کا ، سماجی روایات ہندوؤں جیسی ، لباس انگریزوں جیسا اور ترقی نہ کرنے کا الزام مدرسہ اور مولوی پر !!
December 6, 2024 at 3:23 PM
کفن پہن کر شہید یا غازی کا نعرہ لگانے والے پوچھ رہے ہیں گولی کیوں چلائی
December 6, 2024 at 6:26 AM
Reposted
مقتدرہ اگر ملک وقوم کے بہتر مستقبل کیلئے سوچنا چاہتے ہیں تو پھر مدارس بل پر دستخط کردیں!
💪کہیں پھر پچھتاوا نہ ہو
December 1, 2024 at 9:42 AM
طاہر عباس تارڈ زندہ ہے
جس کسی نے ان کا نماز جنازہ پڑھا تھا، ان کیساتھ پرینک ہوا ہے، کیمرے کی طرف ہاتھ ہلائیں.

‎#باب_الاسلام_کانفرنس
November 28, 2024 at 3:07 PM
کسی کی موت پر خوش ہونا انتہائی غلط ہے مگر کسی کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانا بے غیرتی کی انتہا ہے
🖐️
November 28, 2024 at 2:38 PM
لیڈر ایسا ہونا چاہئے خود آگے اور کارکن پیچھے ہیں
قربان سومرو قربان
November 27, 2024 at 4:17 PM
سوال یہ ہیکہ اتنی کثیر التعداد لیڈر شپ میں کوئ ایک بھی نہیں مرا۔۔۔فرنٹ لائن میں کارکن اکیلے کیوں گئے۔۔
پختون استعمال ہوئے۔۔لیڈر شپ فرار ہونے میں کامیاب
November 27, 2024 at 3:55 PM
November 27, 2024 at 3:33 PM
لاکھوں کی تعداد میں لوگ ڈی چوک پہنچ چکے ہیں لیکن سموگ کی وجہ سے نظر نہیں آ رہے
November 24, 2024 at 6:09 PM
Reposted
‏بشریٰ بی بی جتھے کو خود لیڈ کررہی ہے،انتشار کی ہدایت دے رہی ہے، اب کوئی یہ مت کہے کہ بشریٰ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں.
November 24, 2024 at 5:40 PM
فائنل کال ناکام
اب دجال کے باہر آنے کا انتظار باقی بچا ہے
November 24, 2024 at 6:07 PM
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔
November 22, 2024 at 3:35 PM