hayatmjui.bsky.social
@hayatmjui.bsky.social
یہ ہے وہ روکاوٹ
اب سرکاری اور درباری مولویوں کے بارے میں خود فیصلہ کرے کہ کون امریکہ کو اور کفر کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ل ع ن ت ہو
‎#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 6:22 PM
مولانا فضل الرحمن صاحب سے بھرپور درخواست ہے کہ
تمام دینی جماعتوں کا اتحاد بنانے کی جانب قدم اٹھائیں اور پانچ سال کے لئے الیکشن بھول جائیں یہ سیکولر لعنتی پارٹیوں سے ملک وقوم کو نجات
دلوائیں جزاک اللّٰہ
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 6:20 PM
میں ایک ادنیٰ کارکن کے حیثیت سے آپ کے ساتھ ہر مشکل ہر تحریک میں کھڑا ہونے کا عہد کرتا ہوں🤚
‎#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 5:59 PM
18000 مدارس اور 22 لاکھ طلباء کے مہتمم صاحب کا دیدار کیجئے اِن مدارس میں اِن کا ایک مدرسہ بھی نہیں ہے ہے نا کمال۔
December 9, 2024 at 6:53 PM
طاہر عباس تارڈ زندہ ہے
جس کسی نے ان کا نماز جنازہ پڑھا تھا، ان کیساتھ پرینک ہوا ہے، کیمرے کی طرف ہاتھ ہلائیں.

‎#باب_الاسلام_کانفرنس
November 28, 2024 at 3:07 PM
کسی کی موت پر خوش ہونا انتہائی غلط ہے مگر کسی کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانا بے غیرتی کی انتہا ہے
🖐️
November 28, 2024 at 2:38 PM
لیڈر ایسا ہونا چاہئے خود آگے اور کارکن پیچھے ہیں
قربان سومرو قربان
November 27, 2024 at 4:17 PM
November 27, 2024 at 3:33 PM
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔
November 22, 2024 at 3:35 PM