بسم اللـــــــہ الرحمٰن الرحیم
ســــورة القــــلم
`آیتــــ نمـبــــــر:`
✿__*[٤٥]*__✿
*وَ اُمۡلِیۡ لَهُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ*
`ترجـــــــمہ:`
«```اور میں اُن کو مہلت دوں گا ، یقیناً میری خفیہ تدبیر بہت مضبوط ہے ۔ ```»

المبارك
رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم نى ارشادفرمايا:

نا جانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے
ہیں__
کتنے دکھ آپ کو چھو کر گزرجاتے ہیں۔
کتنی خوشیاں بنا مانگے آپکے قدموں میں رکھ دی جاتی ہیں___ اورکتنا سکون آپکا مقدر بنا دیا جاتا ہے۔
الحمد اللہ رب العالمین

*جو اللّٰہ نے ہمارے مقدر میں لکھا ہے، اسے صبر سے، برداشت سے اور خُوبصُورتی سے نبھانا ہے، یہی زندگی کا حُسن ہے۔*🌺
۞𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 𝓗𝓸𝓹𝓮۞

ہر حال میں اللہ کا شکر کیا کرو،
سارے کام چھوڑ کر نماز کے واسطے وقت نکالو تمہاری دنیا اور آخرت دونوں آسان ہوجاۓ گی🌹✍🙏

*اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا وَآوَانَا، فَكَمْ مِّمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ*
*ترجمہ:* تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا ،پلایا ،ہمیں کفایت بخشی اور ہمیں ٹھکانا دیا ، پس کتنے ہی ایسے ہیں جن کیلئے کوئی کفایت کرنے والا اور کوئی اُنہیں ٹھکانا دینے والا نہیں
(صحیح مسلم: 2715)

پرسکون رہیں۔
اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں،
اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے
تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔

*اُس چھوٹی سے چھوٹی آیت پاک کی،...*
*اُس چھوٹی سے چھوٹی بات کی،*
*اُس چھوٹی سے چھوٹی* *نصیحت کی، ....*
*بار بار میرے کانوں میں وہ گونجیں،....*
*بار بار میری آنکھیں پڑهیں، بار بار میرا منہ*
*اُس طرف رُخ کرے*
*بار بار میرے کان سنیں...*
*جس میں اللّٰہ پاک کہہ رہے ہوں.
*میں تمھارا رب ہوں،

اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے❤️

•
© Ari Jaaksi .°•
•
© Ari Jaaksi .°•
•
© Cosmin Stan .°•
•
© Cosmin Stan .°•