الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا
رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔
کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
2۔ معاہدہ میں یہ بھی درج ہے پاکستان میں امریکی مفادات کو فروغ دیا جائے گا اور چین کے پاکستان میں بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کا مقابلہ کیا جائے گا۔
3۔ یہ معاہدہ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ ملک دشمنی ہے۔
قومی سلامتی کا تقاضہ ہے کہ اس معاہدہ کا الیکشن کمیشن ۔ ادارے فوراً نوٹس لے کر قانونی کارروائی کریں۔
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
گذشتہ احتجاج میں
پی ٹی آئی کے
باقی ماندہ کارکنان
کو پکڑوانے کا سہرا
علی امین گنڈا پور
کو گیا تھا
اس دفعہ یہ تمغہ
24 نومبر کو
بشری بی بی کو
ملے گا
اعلان ختم ہوا
#24NovemberFinalCall