RANA KHALID QAMAR
banner
rana786.bsky.social
RANA KHALID QAMAR
@rana786.bsky.social
I am JOURNALIST / ANCHOR From Lahore Pakistan
لاہور پریس کلب میں سج رہا ہے پنجاب میلہ۔۔۔
February 16, 2025 at 4:10 PM
خان بدلے کے قائل نہیں وہ اقتدار میں آکر بدلہ نہیں لیں گے۔ بشریٰ بیگم کا ویڈیو بیان
ظاہر ہے وہ تو "واری"اور "وٹہ" کے قائل ہیں۔ حکومتی ذرائع
November 21, 2024 at 5:29 PM
حقیقی آزادی یا مریکی غلامی ؟

پی ٹی آئی امریکہ کے لابنگ معاہدے پر سنجیدہ سوالات

1۔ پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت کا بیرون ملک رجسٹرڈ ہونا اور فنڈز اکٹھا کرنا غیر قانونی ہے۔ یہ بات الیکشن کمیشن کے 2 اگست 2022 کے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں ثابت ہو چکی ہے۔
November 18, 2024 at 9:03 AM
بلیو سکائی پر آنے والے دوستوں سے گزارش ہے ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ قافلہ آگے بڑھے
November 18, 2024 at 8:44 AM
Reposted by RANA KHALID QAMAR
کبھی ستمبر "ستمگر" تھا
اب نومبر یا پھر دسمبر ہوگا
November 18, 2024 at 6:53 AM
کبھی ستمبر "ستمگر" تھا
اب نومبر یا پھر دسمبر ہوگا
November 18, 2024 at 6:53 AM
برصغیر میں انگریز راج سے قبل 1764 کے نقشے میں ریاست بہاولپور موجود ہے ۔ اس ریاست نے ابتداء سے انتہا تک اپنی شناخت اور وجود اسی نام سے برقرار رکھا اور پھر اس ریاست کے نواب سے ایک نئی ریاست پر احسان کرنے کی "غلطی" سر زد ہوگئی بس تب سے اب تک اسی کا "خمیازہ" بھگت رہی ہے۔ ریاست سے صوبہ ۔
November 17, 2024 at 6:07 PM