Haroon Gill
banner
haroonsmt.bsky.social
Haroon Gill
@haroonsmt.bsky.social
Proud Voter of Khawaja Asif
پی ٹی آئ 24نومبر کی کال سے فرار کا راستہ تلاش کر رہی ھے۔ تھوڑا سا آسرا ملا تو سارا پروگرام لپیٹ لیں گے۔ سارے چکر میں بہت لوگوں کی عید ھو گئی ھے۔ دھرنے کے نام مال اکٹھا ھو گیا ھے ۔ ناقابل واپسی
#KhawajaMAsif
November 21, 2024 at 8:20 AM
خواجہ محمد آصف اپنی بے باک تقریروں اور تبصروں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اور وہ PTI اور اس کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے رہے ہیں۔ ان کا طنزیہ اور براہِ راست انداز ہمیشہ ہی توجہ کا مرکز رہا ہے، اور وہ اکثر ایسے بیانات دیتے ہیں جو بحث و مباحثے کا باعث بنتے ہیں۔
#KhawajaAsif
November 20, 2024 at 2:04 AM
Reposted by Haroon Gill
Mian sb, we love you 💞
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted by Haroon Gill
بشریٰ بی بی اور گنڈاپور اسٹبلشمنٹ سے آن بورڈ ہیں، احتجاج محض دھوکہ ہے۔
- گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے ڈیل کی۔
- پارٹی کی کمان بشریٰ بی بی کے سپرد، ہومیوپیتھک احتجاج جاری۔
- شاہ محمود سائیڈ لائن، عمران بیرون ملک جانے کے خواہاں۔
- کارکن مار کھائیں گے، رہنما محفوظ رہیں گے۔
November 19, 2024 at 7:38 AM
Reposted by Haroon Gill
‏سپریم کورٹ آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی

آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا

رجسٹرار آفس کے درخواست پر نا قابل سماعت کے اعتراضات برقرار

جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا
November 19, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Haroon Gill
ٹرمپ کی کال نہ آنے کے باعث "ڈٹ کر لیٹے" ہوئے کپتان کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ NRO کی فریاد
November 19, 2024 at 7:53 AM
Reposted by Haroon Gill
بشری بی بی کا خفیہ ایجنڈا
November 19, 2024 at 7:58 AM
پنجاب حکومت کا بہترین اقدام
November 19, 2024 at 7:58 AM
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
November 18, 2024 at 8:53 PM
Welcome to Bluesky
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 18, 2024 at 2:41 PM
یہ بات ھے عاطف بھائی
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:56 AM
Reposted by Haroon Gill
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ
November 18, 2024 at 9:32 AM
Reposted by Haroon Gill
بہت تھورے عرصہ میں ہی میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کو پٹری پر چڑھا دیا ہے ، انتشاری ٹولہ کو بھی چاہیے تمام تر احتجاج چھور کر ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں
November 18, 2024 at 8:55 AM
Reposted by Haroon Gill
‏ظہیر عباس کھوکھر نےمیری کامیابی کو چیلنج کیا ہے تو اب سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟بار بار تاریخیں مانگ کر یہ الیکشن ٹربیونل کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔اگر انکے پاس ثبوت نہیں ہیں تو عدالت کو بتائیں کہ ان سےغلطی ہوئی ہے، پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ انکا وطیرہ بن چکا ہے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
November 18, 2024 at 6:48 AM
Reposted by Haroon Gill
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم
خدمت اور کارکردگی کی سیاست
November 18, 2024 at 3:40 AM
Reposted by Haroon Gill
ملک دشمن عناصر اشاروں پر ناچنے والی تحریک انتشار سے مستحکم ترقی کرتا پاکستان برداشت نہیں ہو رہا اور اس کا مشن ہے کہ کسی طرح پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بیرونی سرمایہ کاری متاثر ہو سی پیک پھر سے التواء کا شکار ہو 24 نومبر بھی ڈی چوک دھرنے اور سانحہ 9 مئی طرز کی ریپلیکا سازش کے سوا کچھ نہیں،
November 18, 2024 at 4:35 AM
Reposted by Haroon Gill
کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟

یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
November 18, 2024 at 4:35 AM
پاکستان زندہ باد
November 18, 2024 at 3:10 AM