Hamza Ali
banner
hamza-ali.bsky.social
Hamza Ali
@hamza-ali.bsky.social
عمران خان سے ملاقات کے دن بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کو کئی گھنٹے باہر انتظار کروا کر بھی ملاقات نہیں کرائی جاتی اور آج ملاقات کا دن نہ ہوتے ہوئے بھی ملاقات کروا دی گئی. عقل والوں کیلئے نشانیاں ہیں

Copied 😁
November 25, 2024 at 9:28 AM
عمران خان تو ہوگا ♥️
November 25, 2024 at 6:24 AM
🤔 True #ImranKhan #24NOV #PTI

جنہوں نے نکلنا ہوتا ہے وہ ہر مشکل پار کر لیتے ہیں۔

جہلم میں روڈ بند ہونے کے باعث کارکنان کشتیوں کے زریعے دریا پار کر رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 9:59 AM
Reposted by Hamza Ali
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM
Reposted by Hamza Ali
اس وقت ایکس پر پاکستان کے ٹاپ 6 ٹرینڈز
November 24, 2024 at 4:03 AM
Reposted by Hamza Ali
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
November 24, 2024 at 5:36 AM
Reposted by Hamza Ali
ضلع کرم میں مسافروں پر حملہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا سخت نوٹس!

#CMKP
November 23, 2024 at 1:01 PM
Reposted by Hamza Ali
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 1:50 PM
Reposted by Hamza Ali
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM