hammad11.bsky.social
@hammad11.bsky.social
اسی لیے مجھ سے اجازت مانگنے آئے تھے
عمران خان نے مزید کہا کہ اب میں نے میں نے علی کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی کو مذاکرات کی اجازت دی ہے
لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
November 19, 2024 at 10:40 AM