hammad11.bsky.social
@hammad11.bsky.social
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی. 😂😂😂
November 25, 2024 at 5:08 AM
November 25, 2024 at 3:04 AM
‏بریکنگ نیوز،
عمران خان کو رہا کرنے کا حکم
November 20, 2024 at 11:08 AM
‏🚨 اڈیالہ اپڈیٹس 🚨

عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے کنفرم کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور مجھ سے مذاکرات کی اجازت لینے آئے تھے علی امین نے کہا کہ اگر مذاکرات کے ذریعے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
ظاہر ہے پارٹی سے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا ہوگا
November 19, 2024 at 10:40 AM
November 19, 2024 at 10:36 AM
‏🚨 احتجاج تو ہر صورت ہوگا۔ کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کرے۔ عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔
November 19, 2024 at 10:29 AM