hammad11.bsky.social
@hammad11.bsky.social
November 25, 2024 at 3:04 AM
‏🚨 اڈیالہ اپڈیٹس 🚨

عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے کنفرم کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور مجھ سے مذاکرات کی اجازت لینے آئے تھے علی امین نے کہا کہ اگر مذاکرات کے ذریعے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
ظاہر ہے پارٹی سے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا ہوگا
November 19, 2024 at 10:40 AM
November 19, 2024 at 10:36 AM