Hameed Haider Awan JI
banner
hameedhaiderawan.bsky.social
Hameed Haider Awan JI
@hameedhaiderawan.bsky.social
Poetry, Journalism, Teaching, Politics ❤️
‏موبائل نیٹ ورک اوپن ،
ڈیٹا اوپن،
سوشل میڈیا اوپن
خلاف معمول ایکس(ٹوئیٹر) اور بلیو سکائی بھی اوپن ،
ڈی چوک بھی اوپن،
انصافین بھی اوپن
کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے۔۔۔۔
کیا میچ فکس ہے یا بڑا جال تیار کیا جارہا ہے ؟
November 26, 2024 at 12:24 PM
*سعودی عرب نے ننگے پاؤں آنے پر نہیں
بلکہ دو "خصم " ساتھ لانے
پر اعتراض کیا تھا کہ
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 3:56 PM
ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
November 19, 2024 at 2:16 PM
بلیو سکائی پر ایکس کی طرح پابندی لگانا "آزادی اظہار رائے" کا قتل عام ہے ،
اور حکمرانوں کی بدحواسی کی دلیل ہے
ہم اس کی مذمت کرتے ہیں
حمیدحیدراعوان
November 19, 2024 at 1:58 PM
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے کی مصداق ہماری ریاست نے ٹوئٹر/ایکس پر پابندی عائد کرنے کے بعد بلیوسکائی کو بھی پاکستان میں Banned کردیا ہے اب یہ بھی وی پی این کی مدد سے چلے گا۔ حالانکہ یہ بے ضرر سی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ہے جس میں ٹوئٹر /ایکس طرز کا کاری وار "ٹرینڈنگ" نہیں ہے۔
November 19, 2024 at 8:53 AM
"قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ"

امام سید ابوالاعلی مودودی رح
November 19, 2024 at 6:46 AM
Reposted by Hameed Haider Awan JI
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM
مجھے سوچ سوچ کر ہنسی آرہی ہے کہ " وی پی این نے چالیس ارب کی فائر وال جب ناکام کردیا تو بات "فتووں" پر آگئی ۔۔۔۔۔
November 18, 2024 at 4:50 PM
ہم اللہ سے ڈرنے والے لوگ ہیں ،ہم کسی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔
حافظ نعیم الرحمن
November 18, 2024 at 3:45 PM
نیا نیا اکاؤنٹ ہے کھلے دل سے فالو بیک دے رہے ہیں ۔
🙂🙂🙂🙂
November 18, 2024 at 1:13 PM
November 18, 2024 at 12:52 PM
حرم وہ آخری جائے پناہ ہے جہاں اسلام اپنے تمدن اور اپنی تہذیب کی حفاظت کرتاہے۔
کتاب " تنقیحات "
از سید مودودی رح
November 18, 2024 at 12:45 PM
دکانیں 8 بجے . شادی ھال 10 بجے بند کرو. ٹھیک ۔۔۔۔۔۔
مگر سرکاری گاڑیاں بھی دفتری اوقات کے بعد دفتر میں کھڑی کرو۔۔۔۔۔
November 18, 2024 at 12:40 PM
تمام نئے آنے والے دوستوں کو ٫خوش آمدید "
November 18, 2024 at 12:10 PM
Reposted by Hameed Haider Awan JI
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM