Hameed Haider Awan JI
banner
hameedhaiderawan.bsky.social
Hameed Haider Awan JI
@hameedhaiderawan.bsky.social
Poetry, Journalism, Teaching, Politics ❤️
یہ آپ کی محبت اور ذرہ نوازی ہے ۔ باقی جماعت میں الحمدللہ ایسی کوئی تفاوت نہیں ہوتا ۔ ہمارا سب کا تعلق الحب للہ والبغض للہ کی بنیاد پر ہے۔
November 18, 2024 at 4:43 PM
🙂🙂🙂🙂
November 18, 2024 at 2:41 PM
فالو کرو فالو بیک ملیں گے
November 18, 2024 at 2:41 PM
او ہو ۔۔۔۔۔ دراصل آپ کا اکاؤنٹ پہلے نظر نہیں آیا تھا ۔ اگر آجاتا تو ہم ضرور پہل کرتے
November 18, 2024 at 1:50 PM
جزاک اللہ خیرا وا حسن الجزاء
November 18, 2024 at 1:32 PM
جناب ہم فورا دیتے ہیں ۔۔۔۔ اور بندہ اپنا جماعتی ہو تو پھر فورا سے بھی پہلے
🙂🙂🙂🙂
November 18, 2024 at 1:28 PM
دین کا حقیقی شعور نا ہو تو طلب حکومت کو طلب دنیا ہی سمجھا جاتا ہے ۔ اللہ غریق رحمت فرمائے سیدی امام مودودی رح کو جنہوں نے ہمیں اس فریضے کا شعور بخشا
November 18, 2024 at 1:17 PM