banner
gulljanam75.bsky.social
@gulljanam75.bsky.social
I am a student of political science with an M.phil degree. I am on twitter too with the same ID.
بلیو سکائی تو خاموش پڑا ہے۔
October 26, 2025 at 6:01 PM
Reposted
‏جے انڈیا نوں ساڈے آپریشن دا نام نہ آئے

تے وڈا آپریشن وی کہ سکدے نے🤣
May 10, 2025 at 5:33 PM
Reposted
Lessons of 18-days stand off.

Two cents by Syed Mohammad Ali and myself.

youtu.be/4v4x2ZpitII?...
Pakistan’s Full Spectrum Dominance Forced India to Quickly Ceasefire
YouTube video by WE NEWS ENGLISH
youtu.be
May 11, 2025 at 6:45 AM
Reposted
اٹھارہ دن کے بھارت-پاکستان مناقشہ میں کب کیا اور کیسے ہوا اس پر پی ایچ ڈیز ہونگی، کتابیں لکھی جائیں گی اور فلمیں بنیں گی۔
اب سوال یہ ہے کہ دونوں ممالک سفارتی، فوجی، سٹرٹیجک اور دوسرے امور میں کیا کریں گے۔
پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟ میری گفتگو۔

‏‪https://youtu.be/J32DC1dk2sU?si=FEk2x6cjvxZ2Ru0i‬
May 12, 2025 at 10:24 AM
Reposted
‏ہمارے گھر تو قیامت گزر گئی, ہمارے دل کا ٹکڑا ہم سے جدا ہو گیا
‏اگرچہ میں نے اُسے جنم نہیں دیا، لیکن وہ بیٹا تھا۔ اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، پاکستان ایئر فورس کے نڈر اور فرض شناس افسر، دشمن کے میزائل حملے میں بولاری ایئربیس (حیدرآباد، سندھ) پر جامِ شہادت نوش کر کے قوم کے ہیرو بن گئے
May 10, 2025 at 5:53 PM
Reposted
پی ٹی آئی اور ریاست کے مذاکرات کس ماحول میں ہونگے۔ یہ کس کی ہار اور کس کی جیت ہے؟
May 15, 2025 at 2:13 PM
Reposted
سرینڈر مودی کے بعد حاضر ہے سرینڈر عمران

میڈیا پر زندہ رہنے والا بندہ اب کہتا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمینٹ سے چھپ چھپ کے بات کرو کہ میڈیا کو پتہ نہ چلے۔
عمران اور ڈالر خور یوٹیوبرز اور مفرور مسخروں کا خودکش بیانیہ ہار گیا ہے۔
سیاست میں کیا ہوگا؟

‏‪https://youtu.be/4MIaJfdeaEY?si=lv7nHWIls9FcueHL‬
May 15, 2025 at 1:08 PM
Reposted
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْد
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
April 20, 2025 at 5:24 AM
Reposted
Trump’s axe to chop State Department next week

Draft executive order to be signed by Trump would eliminate Africa operations and shut down bureaus working on democracy, human rights refugee issues and Climate Change. Pakistan to merge with Middle East.

www.nytimes.com/2025/04/20/u...
Trump Draft Order Would Drastically Overhaul U.S. State Department
The draft executive order to be signed by President Trump would eliminate Africa operations and shut down bureaus working on democracy, human rights and refugee issues.
www.nytimes.com
April 20, 2025 at 10:49 AM
Reposted
رسول پاک ﷺ اللہ کے آخری نبی اور پیغمبر ہیں آپ ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
January 3, 2025 at 5:47 AM
Reposted
پاکستان کے دو عظیم قائدین کو جنم دن مبارک ایک قوم کیلیے آزاد ملک بنانے والا دوسرا قوم کیلیے آزاد ملک کو قیامت تک کیلیے دشمنوں سے محفوظ بنانے والا۔۔۔عظیم قائدین کو قوم کا سلام
#HBDQUAID
December 25, 2024 at 4:37 AM
Reposted
کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث سابق بریگیڈیئر جاوید اکرم کو چھ سال قید کی سزا
December 26, 2024 at 10:24 AM
Reposted
‏حسان نیازی کو ملٹری کورٹ سے دس سال قید کی سزاء سنا دی گئی
December 26, 2024 at 10:22 AM
Reposted
‏جب میں نے پہلی بار تمہاری آواز سنی تھی تو اس لمحے مجھ پہ یہ راز منکشف ہوا کہ بعض آوازیں بھی ذائقے رکھتی ہیں ۔ ♥️
December 11, 2024 at 5:22 AM
Reposted
‏قومِ یوتھ بلکل پریشاں نہ ہو۔
‏علی آمین شہد پوری عنقریب بارہ اضلاع پار کر کے ڈی چوک پہنچیں گے۔
‏شاید اس کے بعد انہیں چائے کیلیے یا پِشی بریک کیلیے کے پی ہاؤس جانا پڑے۔
‏😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
November 24, 2024 at 8:13 AM
Reposted
سعودی عرب کو میں ایم بی ایس سے بہتر جانتا ہوں۔
😜😜😜😜😜
”سعودی عرب کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا“
November 24, 2024 at 6:09 AM
Reposted
میرے اور آپ کے ٹیکس سے دو سے ڈھائی ارب روپے اس احتجاج کو روکنے کیلئے لگے گا، اس کے جو معیشت Suffer کرے گی وہ الگ ہے جو لوگوں کی پریشانیاں ہیں وہ الگ ہیں، اس حالات میں آپ کے پاس انوسٹمنٹ کرنے کیلئے دنیا سے کون آئے گا؟ آپ کا اپنا انویسٹر نکل جائے گا۔
November 23, 2024 at 5:42 PM
Reposted
کیا کوئی تحریک انصاف کا دوست چاہتا ہے کہ اس کی بیوی بیٹی اور ماں بشرا بی بی جیسی ہو؟
November 23, 2024 at 12:19 PM
Reposted
‏پاکستان میں بیلاروس کے صدر آ رہے ہیں وہ پاکستان کے بہترین دوست ہیں جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان سے تعاون بڑھانا چاہتا ہے سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے اسی تاریخ کو احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے۔
November 23, 2024 at 12:38 PM
Reposted
‏فلسطین میں بھوک کی شدت کا اتنا غلبہ اور اثر ھوا کہ ایک فلسطینی صحافی کا کہنا ھے کہ جب میں نے روٹی کھاتی بچی کی تصویر لینا چاھی تو اس نے میری طرف دیکھ کر روٹی کا ٹکڑا یہ سوچ کر آگے بڑھا دیا کہ شاید میں بھی بھوکا ھوں 🥲🥲🥲
‎#FreePalesitne
🇸🇩🇸🇩🇸🇩
November 21, 2024 at 12:11 PM
Reposted
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM
Reposted
اور ناظرین آج فرہنگ امام دین میں وہ کہاوت سو فیصد سچ ثابت ہوگئی کہ دنیا میں دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں پہلے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے اور دوسرے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے
‏ڈسکلیمر وڈے میاں جی نے Below دا ناڑا لفاظی پر سختی سے منع کیتا ہویا ہے
November 21, 2024 at 12:27 PM
Reposted
‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے
‏ایک حقیقی آزادی
‏دوسرا ھم کوئ غلام ھیں
November 21, 2024 at 12:41 PM
Reposted
‏ترجمہ: باقی لوگ بھاڑ میں جائیں۔ مجھے یہاں سے نکالیں تو آٹھ فروری کے الیکشن اور چھبیسویں ترمیم پر میں آنکھ “ مِیچ” لوں گا۔

www.express.pk/story/273425...
علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خان | Express News
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا، بانی پی ٹی آئی
www.express.pk
November 21, 2024 at 1:17 PM
Reposted
ریاست پاکستان کے ججز کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ وہ جس فتنہ کی حمایت میں ہر حد کو پار کررہے ہیں وہ فتنہ شہداء کی تذلیل تضحیک اور بے توقیری کئے جارہا ہے
‏آج کے دن ان ججز پر لعنت ضرور بھیج دیجئے گا جو اپنے شہداء کی بے حرمتی کرنے والے فتنہ عمرانیہ کا سہولتکار ہے
November 21, 2024 at 2:30 PM