Gill
banner
gill54.bsky.social
Gill
@gill54.bsky.social
Doctor…Solution for the nation: Curb population!
Trudeau resigns. What is going on in Canada! Did they succumb to the Modi factor… cow urine drinker?
January 7, 2025 at 2:16 AM
Reposted by Gill
کشمیر پر بھارت کا زبردستی قبضہ برطانیہ نے کروایا،فلسطین کی زمین پر یہودیوں کی آباد کاری زبردستی برطانیہ نے کروائی،کشمیری اور فلسطینی مسلمان آج بھی برطانیہ کے گناہ کبیرہ کی سزا بھگت رہے۔جبکہ امریکی کٹھ پتلی اقوام متحدہ 75 سالوں سے کشمیری اور فلسطینی قتل عام پر خاموش تماشائی ہے۔
January 5, 2025 at 11:20 PM
Reposted by Gill
ٹرمپ کی جعلسازی کیس میں مجرم قرار دینے والے نیویارک کے جج کو دھمکیاں،عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ،اس کیس میں ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جانی

یادرہے عمران خان نے بھی اسلام آباد کی ماتحت عدالت کی جج زیبا چوہدری کو ایسے ہی دھمکیاں دی تھی۔دونوں ذہنی مریض
January 5, 2025 at 11:18 PM
Reposted by Gill
December 25, 2024 at 7:15 PM
Reposted by Gill
بہت ظلم ہوا ہے سب لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 👁️👁️

حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دیا 😭😭😭
November 30, 2024 at 11:52 PM
Reposted by Gill
‏واقعی اب اس فتنے اور فساد کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے ملک کے نوجوانوں کو کرنا ہے اس شخص کے نظریات اور بیانیہ ہی ملک میں مادر پدر آزادی اور مذہب کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے گمراہی ہے قوم اس کے چنگل سے نکلے باقی یہ مختصر سی وڈیو دیکھ کر خود اندازہ لگا لیں کہ یہ کن عالمی قوتوں کا آلہ کار ہے۔
December 1, 2024 at 5:25 AM
Reposted by Gill
The Fraudulent States of America.
December 1, 2024 at 4:13 AM
Reposted by Gill
گولی کیوں چلائی؟
December 1, 2024 at 6:59 AM
Reposted by Gill
‏دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختونخواہ میں ہے جہاں 5 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں تالیاں بھی بجاتے ہیں
December 1, 2024 at 6:21 AM
Reposted by Gill
This is Jonathan.

He was born in 1832 and is 191 years old. He was born about 30 years before the US Civil War started. He’s also Mitch McConnell's younger brother.
November 30, 2024 at 11:44 AM
Reposted by Gill
حامد میر کے مطابق یہ شخص اپنے گھر میں موجود نہیں ۔ نہ ہی یہ اسکے گھر کا کمرہ ہے ۔ اور نہ ہی اس نے گھر سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔
حامد میر جتنا بے غیرت پاکستان کی تاریخ میں آپکو نہیں ملے گا ، یہ اسکا گھر نہیں تو تیری بیوی کا بیڈ روم ہے کنجر کی نسل تو کب سدھرے گا؟
November 30, 2024 at 11:36 PM
کرکٹ(چیمپئنز ٹرافی) پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل ہرگز قبول نہیں کرنا چاہیے!
December 1, 2024 at 3:17 AM
Reposted by Gill
Donald Trump is a radical domestic terrorist.

Pass it on…
November 28, 2024 at 2:09 AM
Reposted by Gill
اٹک میں عسکری ونگ نے اسلحے سے حملہ کیا، میرے جوان زخمی ہوئے، کہا گیا کہ پولیس ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جی ! پولیس انسانی جانوں کو بچانے کےلئے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ڈی پی او اٹک
November 28, 2024 at 8:24 AM
Reposted by Gill
Thanksgiving at Mar-a-Lago.
November 28, 2024 at 3:31 PM
Reposted by Gill
‏سوشل میڈیا پر جس شخص کو شہید رینجر جوان کا بھائی بتا کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا کہ "رینجرز اہلکار رینجرز کی گاڑی نے کچلے تھے" گرفتار کر لیا گیا ہے دعویٰ کرنے والا قندھار کا رہائشی ظلابت نامی افغانی ہے جیسے پی ٹی آئی والوں نے پانچ ہزار روپیہ دے کر دعویٰ کرایا تھا
November 28, 2024 at 8:55 AM
Reposted by Gill
بریکنگ*

*پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد*

پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، سکیورٹی ذرائع
November 27, 2024 at 7:05 PM
Reposted by Gill
‏صحافی حماد حسن کہا کہنا کہ جب پیرنی اور غنڈا پور اپنے جتھوں کی وحشت کا شکار بن گے کراؤڈ نے ان پر حملے شروع کیئے تو وہ خوفزدہ ہو گے عمر ایوب نے فوج سے رابطہ کیا ہمیں ان سے بچاو یہ ہمیں مار دیں گے تو رینجرز کی گاڑیاں آئیں راستہ بنایا تو یہ فرار ہوئے
November 28, 2024 at 9:10 AM
Reposted by Gill
بھئی ذرا کوئی ہائی کمانڈ سے پوچھ کر بتا دے کہ اب کیا کرنا ہے؟
فائنل کال تو بری طرح ناکام ہو گئی
اور دو لیڈران [صرف دو ہی آئے] اپنے کارکنوں کو چھوڑ کر ایک بار پھر فرار ہو گئے
یہ ڈرامہ مزید کتنی دفعہ کرنا ہے؟

اب فائل کال کا ورژن 2 آئے گا کیا اور کب؟
اور کتنی مزید [فائنل کال] آئیں گی؟
November 28, 2024 at 9:13 AM
Reposted by Gill
اہم اعلان اور خوشخبری
قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر
November 28, 2024 at 6:51 AM
Reposted by Gill
November 26, 2024 at 11:12 PM
Reposted by Gill
‏قالین والا سودا

ایک لاکھ قیمت، پانچ سو فائنل _
November 27, 2024 at 8:55 AM