Sajid Ali
banner
ghafooripti.bsky.social
Sajid Ali
@ghafooripti.bsky.social
#Engineer
#Imran_Khan_Lover
#Student
Insaf.pk
Reposted by Sajid Ali
اہم ، دفاعی تجزیہ کار کون ہو گا ؟ اس متعلق پیمرا کے 4 اپریل 2019 کے نوٹیفکیشن کے خلاف کرنل (ر) انعام الرحیم کی درخواست پر سماعت کل جسٹس بابر ستار کریں گے پیمرا سے عدالت نے اس فائل کی مکمل نوٹنگ طلب کی ہے جبکہ وزارت دفاع سے جواب مانگا ہے یہ حق صرف آپ کا کیوں کہ کون پاکستان میں دفاعی تجزیہ کار ہو گا ؟
November 19, 2024 at 6:50 PM
Reposted by Sajid Ali
‏بڑی خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی 16 افراد کو بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست کے اہم ناموں میں کون کون شامل ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
November 19, 2024 at 11:52 AM
کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنےبچوں کےمستقبل کوروشن بنانےکا، اس غلامی کی زنجیروں کوتوڑنے کا، خود کوآزاد کروانےکا۔ اب نانکلے توپھر کبھی نانکل پاوگے۔

ننھے آزادی رضاکار ٹیم بھی میدان میں۔

نکلو پاکستان کیخاطر
نکلو عمران خان کیخاطر
‎#24novemberFinalCall
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 18, 2024 at 8:24 PM
کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنےبچوں کےمستقبل کوروشن بنانےکا، اس غلامی کی زنجیروں کوتوڑنے کا، خود کوآزاد کروانےکا۔ اب نانکلے توپھر کبھی نانکل پاوگے۔

ننھے آزادی رضاکار ٹیم بھی میدان میں۔

نکلو پاکستان کیخاطر
نکلو عمران خان کیخاطر
‎#24novemberFinalCall
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 18, 2024 at 8:18 PM
Reposted by Sajid Ali
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
November 17, 2024 at 1:35 PM
Reposted by Sajid Ali
وقت آن پہنچا وزیر اعظم عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی ہے سب نکلیں اسلام آباد پہنچیں مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
November 17, 2024 at 1:02 AM