F.B :: https://www.facebook.com/furqiqaisrani
تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے
آپ نے مجھ سے محبت کی توقع کی ہے؟
آپ بتلائیں کبھی نِیم سے "انگور" گرے؟؟
فیضی میں کس کو بتاؤں کہ مرے صبر کے پھل
وقت نے شاخ ہلائی تو بہت دُور گرے
تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے
آپ نے مجھ سے محبت کی توقع کی ہے؟
آپ بتلائیں کبھی نِیم سے "انگور" گرے؟؟
فیضی میں کس کو بتاؤں کہ مرے صبر کے پھل
وقت نے شاخ ہلائی تو بہت دُور گرے
یار تصویر میں تنہا ہوں مگر لوگ ملے
کئی تصویر سے پہلے کئی تصویر کے بعد
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھکو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد
عمیر نجمی
یار تصویر میں تنہا ہوں مگر لوگ ملے
کئی تصویر سے پہلے کئی تصویر کے بعد
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھکو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد
عمیر نجمی