F.B :: https://www.facebook.com/furqiqaisrani
میں وہی ہوں جو میں ہوں اور جو میں کرتا ہوں وہی کرتا ہوں۔
میں کسی چیز کی توقع نہیں رکھتا اور سب کچھ قبول کرتا ہوں۔
میں وہی ہوں جو میں ہوں اور جو میں کرتا ہوں وہی کرتا ہوں۔
میں کسی چیز کی توقع نہیں رکھتا اور سب کچھ قبول کرتا ہوں۔
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت
تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے
آپ نے مجھ سے محبت کی توقع کی ہے؟
آپ بتلائیں کبھی نِیم سے "انگور" گرے؟؟
فیضی میں کس کو بتاؤں کہ مرے صبر کے پھل
وقت نے شاخ ہلائی تو بہت دُور گرے
تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے
آپ نے مجھ سے محبت کی توقع کی ہے؟
آپ بتلائیں کبھی نِیم سے "انگور" گرے؟؟
فیضی میں کس کو بتاؤں کہ مرے صبر کے پھل
وقت نے شاخ ہلائی تو بہت دُور گرے
وہ ڈھول، تھاپ، بانسری ، وہ ہر دھمال مسترد
وہ ڈھول، تھاپ، بانسری ، وہ ہر دھمال مسترد
توں پھر بھی میرا دل ہے عقیدہ ہے یقیں ہے
یہ آئینے تُجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تُو کتنا حسیں ہے
توں پھر بھی میرا دل ہے عقیدہ ہے یقیں ہے
یہ آئینے تُجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تُو کتنا حسیں ہے
عمل گواہی دیتے ییں، حوصلون کی پختگی کا۔اکثر لوگ یہ بول کر پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں کہ شادی ہوگئی، اب ذمی داریاں ہیں۔ اور دیگر مصروفیات ہیں، مگر ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جہاں لوگوں نے شادی کے بعد بھی تعلیم جاری رکھی اور ہم نے ان کے حالات بدلتے دیکھے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے رب کائنات
ہمیـں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتـا پھـر بھـی ہـر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں
یا اللہ ہــم سبکو بخـش دے اور ہم پـر رحم فـرمـا
آمیـن ثمہ آمیـن.

اور یقین مانو یہ سب مُحبت کرنے والی عورت کر سکتی ہے لیکن...🙂🖤
اور یقین مانو یہ سب مُحبت کرنے والی عورت کر سکتی ہے لیکن...🙂🖤
میں سمجھا تھا پنکھے سے لٹک جائے گی۔ 🙂
میں سمجھا تھا پنکھے سے لٹک جائے گی۔ 🙂
تُو تو پھر یار ہے اور یار بھی جذباتی ہے۔🙂
تُو تو پھر یار ہے اور یار بھی جذباتی ہے۔🙂
یار تصویر میں تنہا ہوں مگر لوگ ملے
کئی تصویر سے پہلے کئی تصویر کے بعد
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھکو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد
عمیر نجمی
یار تصویر میں تنہا ہوں مگر لوگ ملے
کئی تصویر سے پہلے کئی تصویر کے بعد
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھکو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد
عمیر نجمی