Furqan Yasin
furqi-qaisrani.bsky.social
Furqan Yasin
@furqi-qaisrani.bsky.social
Nursing Officer | Writer | Socia Media Activist
F.B :: https://www.facebook.com/furqiqaisrani
Pinned
خوش آمدید!
میرا نام فرقان یاسین ہے ، پیشے سے نرسنگ آفیسر، لکھاری، اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہوں ۔ میرا مقصد خدمت، الفاظ سے اظہار، اور مثبت تبدیلی کی تحریک دینا ہے۔ آیئے، مختصر مگر بامعنی باتوں کے ساتھ ایک نیا سفر شروع کریں!
میرے من پسند شخص تم کہاں ہو؟
اس جہانِ خراب میں سب سے بڑا قحط تمھاری عدم دستیابی ہے🥀
December 8, 2024 at 2:17 AM
مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر
وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے
December 8, 2024 at 2:15 AM
"میرا فلسفہ ہے: لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں وہ میرا کام نہیں ہے۔
میں وہی ہوں جو میں ہوں اور جو میں کرتا ہوں وہی کرتا ہوں۔
میں کسی چیز کی توقع نہیں رکھتا اور سب کچھ قبول کرتا ہوں۔
December 7, 2024 at 2:06 AM
اُونچی مُسہریوں کے دُھلے بستروں پہ لوگ
خوابوں کے انتظار میں تھے اور مَر گئے

رئیس فروغ
December 7, 2024 at 2:04 AM
چنار کے درخت کی خوبصورتی یہ ہے کہ گرمیوں میں اپنے سبز پتوں سے جبکہ موسم سرما میں سرخ پتوں سے ماحول کے حسن میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔۔ راولاکوٹ میں سفیدے جیسے ماحول دشمن درخت کے بجائے یہ خوبصورت درخت ہوتا تو وادی کا حسن مزید بڑھ جاتا۔۔۔۔۔ کوشش کریں کہ ایک چنار کا درخت گھر کے قریب ضرور لگائیں۔۔۔۔🍂🍂🍂
December 7, 2024 at 2:04 AM
اس بخت میں اب لاکھ زمانہ تجھے چاہے
ہم نے تو تجھے چاہا، جب کچھ بھی نہیں تھا
December 7, 2024 at 2:03 AM
ہم نے مدّت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنا
دستِ زردار، تیرے درہم و دینار پہ خاک!!❤️‍🔥❤️‍🔥
December 7, 2024 at 2:02 AM
کوئی خوشبو سی بات
کوئی مہکا سا شعر
پلیز اچھے لوگو 💟
December 7, 2024 at 2:01 AM
یہی دیوار و در و بام تھے میرے ہم راز
‏انہی گلیوں میں بھٹکتی تھی جوانی میری

‏تو بھی اس شہر کا باسی ہے تو دل سے لگ جا
‏تجھ سے وابستہ ہے اک یاد پرانی میری❤️

اعتبار ساجد
December 7, 2024 at 2:00 AM
میں ایک مضبوط آدمی ہوں میں نے اپنے آپ کو معاف کرنا بھی سیکھا ہے کہ میں اپنے آپ کو اس سے کم پر بسنے دیتا ہوں جس کا میں واقعی حقدار تھا یہ میرے لیے سب سے تکلیف دہ سال ہو سکتا ہے، لیکن کم از کم میں بچ گیا اور بہت کچھ سیکھا۔
November 28, 2024 at 12:19 PM
‏بڑوں نے بوئے ہیں کچھ بیج ایسے کہ
ساری کوششیں اتحاد کی رائیگاں گئی

ہم نے چھوڑ دیا ایک دوسرے کو فون کرنا
گراہم بیل تیری ایجاد رائیگاں گئی____!!!
November 28, 2024 at 12:19 PM
کوئی نہیں جانتا کہ اس سال میں نے کتنا نقصان اٹھایا۔ میں نے تقریباً ہار مان لی اور تقریباً اپنے آپ کو کھو دیا کیونکہ مجھے بہت تکلیف ہو رہی تھی۔ کوئی بھی نہیں جانتا کہ میں نے اس سال زندہ رہنے کے لیے کتنی بار اپنے آپ کو اکٹھا کیا، مجھے یہاں ہونے پر اپنے آپ پر بہت فخر ہے میں نے سیکھا ہے کہ
November 27, 2024 at 2:54 PM
ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں!!🧡
November 27, 2024 at 2:53 PM
ہمیشہ تجھ کو ہی فوقیت دوں گا ہر حسیں پر
ذہین عورت خدا کا تحفہ ہے اس زمیں پر ❤
November 27, 2024 at 2:53 PM
ذہین عورت کا المیہ یہ ہے کہ اسے ساری زندگی حسین عورت اور غیر ذہین مرد دونوں کی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حسین عورت اسے اپنی نسوانی برتری کے لئیے اور غیر ذہین مرد اسے اپنی روایتی برتری کے لئیے زہر قاتل سمجھتے ہیں
November 27, 2024 at 2:52 PM
اول تو میرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ،
اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے۔
November 27, 2024 at 2:52 PM
آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا،
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت
November 27, 2024 at 2:51 PM
کچھ دروازے اس لیے نہیں کھلے تھے کہ وہ میرے لیے نہیں تھے ,کچھ لوگ اس لیے غائب ہو گئے کہ وہ بس ایک ورق تھے ,پوری کتاب نہیں اور کچھ کہانیاں اس لیے ختم ہو گئیں کہ انکا اہم کردار میں نہیں تھی..🙂❤
November 27, 2024 at 2:51 PM
آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا،
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت
November 25, 2024 at 12:10 PM

ایک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا
اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں 🖤
November 25, 2024 at 12:08 PM
اس نے اک خاص شرح رکھ کے مجھے زہر دیا
تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے

آپ نے مجھ سے محبت کی توقع کی ہے؟
آپ بتلائیں کبھی نِیم سے "انگور" گرے؟؟

فیضی میں کس کو بتاؤں کہ مرے صبر کے پھل
وقت نے شاخ ہلائی تو بہت دُور گرے
November 24, 2024 at 4:14 PM
کبھی آواز دینے کا تَکلّف تُم ہی کر ڈالو
ہمیں آنا تَو ہے وآپس ذرا سا ،مان رَہ جائے
November 24, 2024 at 4:12 PM
عام طور پر ایک عورت انہیں لوگوں کے ساتھ بحث مباحثہ کرتی ہے جن کی وہ پرواہ کرتی ہے اور ان کے ساتھ محبت کرتی ہے، اگر کوئی عورت آپ سے بحث نہیں کرتی تو آپ کو جان لینا چاہیے کہ پھر وہ آپ کی پرواہ بھی نہیں کرتی ہے۔
November 24, 2024 at 4:11 PM
یہ دکھ کیسا کربناک ہے۔۔۔

بہت سے لوگ آپ کے ارد گرد آپ سے محبت کرنے والوں کی مثالیں دے کر آپ کو خوش بخت کہیں
اور آپ اس خوش بختی پہ نازاں بھی نہ ہو سکیں کیونکہ آپکو معلوم ہو کہ ان ڈھیر سارے محبت کرنے والوں میں
کسی ایک کی
کسی بھی ایک کی
پہلی ترجیح آپ نہیں ہو۔۔
اور اس سے بھی گہرا یہ کہ
November 24, 2024 at 4:11 PM
زندگی میں کسی ایسے شخص کا ہونا جو آپ کی ذہنی صحت کا پورا خیال رکھے اور ہر وقت آپ کو تسلی اور حوصلہ دے، واقعی ایک انمول نعمت ہے۔ اس قسم کی حمایت نہ صرف آپ کو روزمرہ کے مسائل کا سامنا کرنے میں مدد دیتی ہے بلکہ آپ کی خود اعتمادی بھی بڑھاتی ہے۔
November 24, 2024 at 4:10 PM