farkhandaa.bsky.social
@farkhandaa.bsky.social
Reposted
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان کا عدالت سے رجوع۔۔عدالت نے جیل حکام سے دو گھنٹے میں جواب طلب کرلیا
December 3, 2024 at 7:13 AM
Reposted
‏سُنیں George Galloway نے اسلام آباد میں کیمروں کے سامنے عوام پر سیدھی گولیاں چلانے کو "Death in Afternoon " اور ایسا کرنے والوں کو ہیروز سے گینگ میں تبدیل ہونا قرار دیا اس وقت انٹرنیشنل میڈیا چیخ چیخ کر بتا رہا کتنا ظُلم ڈھایا گیا ہے #IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 3:07 PM
Reposted
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
December 3, 2024 at 8:04 AM
Reposted
میں نے عمران خان سے پوچھا اس گیم کا اختتام کیا ہے؟
خان صاحب نے کہا: میں مارا جاؤں گا یا کامیاب ہو جاؤں گا۔
عامر مغل
November 20, 2024 at 11:30 PM
Reposted
؛؛کیسا اللہ کا بندہ ہے۔۔۔۔ خان صاحب کا ہر بیان "ماضی" میں "حال،میں اور "فیوچر" میں ایگزیکٹلی فٹ ہوتا ہے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور سنیں اج کی صورتحال میں بالکل فٹ بیان ہے۔۔
اور ہاں #گولی_کیوں_چلائی ؟ اس کا جواب اپ کو دینا پڑے گا؟انشاءاللہ
#islamabadmassacre
December 1, 2024 at 4:53 PM
Reposted
جب تک عمران خان کی یہ بہادر بہنیں عمران خان کے صحت کے بارے میں انفارمیشن نہیں دیگی میں 💯 یقین نہیں کرونگا۔
December 2, 2024 at 12:05 PM
Reposted
November 29, 2024 at 4:07 AM
Reposted
‏🚨 بریکنگ نیوز 🚨

عمران خان کی طبیعت انتہائی خراب؛ غیر معیاری کھانا دیا جارہا ہے، عمران خان کے سیل میں شدید سردی، ونٹر رزسٹنس شیٹس اتار دی گئیں ہیں۔ ذرائع
November 30, 2024 at 7:44 AM
Reposted
ویگو ڈالے، بندوقیں، بوٹ ہر ملک میں ہوتے ہیں باقی ممالک میں یہ سب اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ وہاں قوم دبنے کیلئے تیار نہیں ہوتی جس دن قوم کھڑی ہو جائے یہ سب کھلونے غیر اہم ہو جائیں گے،

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
December 2, 2024 at 6:56 AM
Reposted
December 2, 2024 at 11:32 AM
Reposted
Demonstrations are taking place almost all over the world against targeting Imran Khan on political grounds. The whole of Pakistan is closed for three days. How does Pakistan's establishment say that Imran Khan is not a national leader ?
November 24, 2024 at 10:29 PM
Reposted

پی ٹی آئی کے نہتے اور بھوکے پیاسے ورکرز پر جس طرح اس یزیدی حکومت نے 26 نومبر کو D چوک پر ظلم وبربریت کی اپنے ہی لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائیں اس واقعے نے کربلاء کے خونی منظر کی یاد تازہ کردی۔۔‼️

#گولی_کیوں_چلائی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacr
November 28, 2024 at 3:59 PM
Reposted


#islamabadmassacre

#گولی_کیوں_چلائی #اسلام_آباد_قتل_عام
اکنامک ٹائمز کی تازہ سٹوری اور رپورٹ :پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہے اسلام اباد میں پی ٹی ائی مظاہرین کے قتل عام پر مگر پاکستانی میڈیا راتب خور بغیرت خاموش ہے ۔۔۔
November 30, 2024 at 8:05 PM
Reposted
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ

ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں
کہاں چلے گئے پانی پہ چلنے والے لوگ

اقبال اشہر
November 19, 2024 at 3:41 AM
Reposted
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا

اب قوم کی باری ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 5:10 AM
Reposted
سردیوں کا موسم آ گیا ہے ہمیں تو اپنے نرم بستروں کے اندر بھی خون جم جاتا ہے ان فلسطینوں کا کیا حال ہو گا جو ٹینٹوں کے اندر رہتے ہیں ۔
آپ کے پاس جو بھی طریقہ اور راستہ اور جس راستے یا جس فائڈیشن پر آپ کو بھروسہ ہے اس کے ذریعے ان کی مدد ضرور کریں
November 19, 2024 at 5:05 AM
Reposted
‏🔥🔥🔥

اسرائیلی فوجی غزہ کے علاقے جبالیا میں نیٹ کے سگنل تلاش کررہا تھا کہ اسی دوران ایک مجاہد سنائپر شوٹر نے اس کا سینہ چیر ڈالا

خبردار : یہاں نیٹ چلانا منع ہے

کتائب القسام کا پیغام
November 19, 2024 at 6:41 AM
Reposted
‏مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!!
November 19, 2024 at 6:24 AM
Reposted
پاکستان کا 53 سال بعد بنگلہ دیش سے سمندری راستہ بحال ہوگیا ہے۔ 1971 کے بعد پہلا پاکستانی مال بردار جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
November 16, 2024 at 8:09 AM
Reposted
ان مذہبی جماعتوں کا پاکستان کے پولیٹیکل کیپیٹل میں کل 3 % شیئر ہے اور پورے ملک پہ ایسے حق جتاتی ہیں جیسے یہ ملک ان کے باپ کا ہے؟ ان کو اس بد معاشی کا حق کس نے دیا؟
November 16, 2024 at 6:51 PM
Reposted
یہ دن نا بھولے ہیں نا بھولیں گے

#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 5:17 AM
Reposted
20 سال بعد پاکستان اور بنگلہ دیش میں سمندری تجارتی رابطہ بحال ،
کراچی سے کارگو بحری جہاز چٹاگانگ پہنچ گیا
November 17, 2024 at 12:28 PM
Reposted
خان صاحب پر صرف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں
اور
پنجاب میں شاید 54 ہیں
مطلب
مقابلہ سخت ہے اور اس فاتحین کو اس کی قیمت کروڑوں میں ادا کی جا رہی ہے
۔۔
دس پندرہ کروڑ کے پلاٹ دس پندرہ لاکھ میں ایسے ہی نہیں مل جاتے “بوٹ چاٹنے پڑتے ہیں
November 18, 2024 at 6:52 AM