Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
banner
hr111.bsky.social
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
@hr111.bsky.social
پاکستان زندہ باد |

پاک فوج پائندہ باد |

ہتھ کار ول ۔ دل یار ول |

Human Rights Activist
🚨پاک فوج طلب ۔
کرفیو کا امکان۔
گولی مارنے کا حکم دیدیا گیا۔
#breakingnews #Pakistan #x #bluesky
November 25, 2024 at 11:53 PM
یوکرین کا میزائل لانچ ایک نفسیاتی عمل ہے۔

سی آئی اے سانپ
November 19, 2024 at 1:40 PM
پیوٹن کے لئے تیار ہیں؟
November 19, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
‏کبھی گر بھی جاو تو خود ہی اٹھ جانا کیونکہ۔۔۔!!
لوگ صرف گرے ہوئے پیسے اٹھاتے ہیں انسان نہیں

@hr111.bsky.social
November 19, 2024 at 3:44 AM
لتھوانیا اور سویڈن کے درمیان ایک اور زیر سمندر کیبل کو نقصان پہنچا ہے۔

#Pakistan #Breakingnews #X #Bluesky
November 18, 2024 at 8:16 PM
شہر قائد میں دفعہ 144نافذ کردی گئی
کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
دفعہ 144 کا نفاذ 24 نومبر تک ہوگا
دفعہ 144 کا نفاذ سیکورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے.
#Pakistan #Breakingnews
November 18, 2024 at 8:08 PM
فن لینڈ اور جرمنی کے درمیان C-Lion 1 آبدوز کی کمیونیکیشن کیبل کاٹ دی گئی ہے۔

یہ فن لینڈ اور وسطی یورپ کے درمیان پہلی براہ راست مواصلاتی کیبل ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا نقصان تخریب کاری کا نتیجہ ہے۔
November 18, 2024 at 2:35 PM
"آپ مشتمل ہیں: 84 معدنیات، 23 عناصر، اور 8 گیلن پانی پر جو 38 ٹریلین خلیوں میں پھیلا ہوا ہے۔

ایک ڈبل ہیلکس میں چھپی ہوئی ہدایات کے ایک سیٹ کے مطابق آپ کو زمین کے اُن فالتو پرزوں سے بنایا گیا ہے جو آپ نے کھائے ہیں، اور یہ اتنا چھوٹا ہے کہ اسے ایک سپرم باآسانی لے جا سکتا ہے۔ آپ تتلیاں، پودے،👇👇
November 17, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
ان مذہبی جماعتوں کا پاکستان کے پولیٹیکل کیپیٹل میں کل 3 % شیئر ہے اور پورے ملک پہ ایسے حق جتاتی ہیں جیسے یہ ملک ان کے باپ کا ہے؟ ان کو اس بد معاشی کا حق کس نے دیا؟
November 16, 2024 at 6:51 PM
Reposted by Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
Good Morning 🌅 @bsky.app
November 17, 2024 at 9:16 AM
روس نے امریکہ، جرمنی اور فرانس کے ساتھ ہندوستان کو افزودہ یورینیم کی برآمدات پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
November 16, 2024 at 1:50 PM
کتھے چلئیے ؟
چل منا بیگز پیک کر —
November 16, 2024 at 8:20 AM
پاکستان کا 53 سال بعد بنگلہ دیش سے سمندری راستہ بحال ہوگیا ہے۔ 1971 کے بعد پہلا پاکستانی مال بردار جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
November 16, 2024 at 8:09 AM
‏بلوچستان میں ایک فوجی کیمپ پر رات کے وقت ہونے والے حملے میں کم از کم 7 پاکستانی سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
November 16, 2024 at 8:07 AM
Hello Friends 😎
November 16, 2024 at 6:14 AM