مہربانی
خاندانی اور نسلی لوگ زندگی میں ایک ہی دفعہ فیصلہ کرتے ہیں
عرصہ گزر گیا
تجھے رخصت کئے ہوئے
جفا سے وعدہ تیرا نبھا رہا ہوں
تجھے یاد کر خود کو ہنسا رہا ہوں
خوشبو تیری آج تک بسائی ہے اس پاس
جدائی نے توڑ ڈالا مجھے بس آرہا ہوں تیرے پاس
عرصہ گزر گیا
تجھے رخصت کئے ہوئے
جفا سے وعدہ تیرا نبھا رہا ہوں
تجھے یاد کر خود کو ہنسا رہا ہوں
خوشبو تیری آج تک بسائی ہے اس پاس
جدائی نے توڑ ڈالا مجھے بس آرہا ہوں تیرے پاس
بے ضمیر لوگ عشق کا سہارا لئے پھرتے ہیں
وہ کیا جانیں عشق کی پاک دامنی کو
جو عشق کو انسان سے منسوب کئے پھرتے ہیں
ہم تو فقط تماشائی ٹھہرے اے زندگی
ہر روز یہی تماشے دیکھتے پھرتے ہیں
بے ضمیر لوگ عشق کا سہارا لئے پھرتے ہیں
وہ کیا جانیں عشق کی پاک دامنی کو
جو عشق کو انسان سے منسوب کئے پھرتے ہیں
ہم تو فقط تماشائی ٹھہرے اے زندگی
ہر روز یہی تماشے دیکھتے پھرتے ہیں
اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں
نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں
میں نہ جگنو ہوں دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں
روشنی والے مرے نام سے جلتے کیوں ہیں
اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں
نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں
میں نہ جگنو ہوں دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں
روشنی والے مرے نام سے جلتے کیوں ہیں
یہی بتاتی تھیں سب تتلیاں پتا اس کا
وہ مسکراتے سمے جوں ہی خود کو تکتی تھی
تو لال سا ہوا جاتا تھا آئینہ اس کا
نگر نگر میں چراغوں پہ نور آنے لگا
کسی نے نام سرِ شام لے لیا اس کا
یہی بتاتی تھیں سب تتلیاں پتا اس کا
وہ مسکراتے سمے جوں ہی خود کو تکتی تھی
تو لال سا ہوا جاتا تھا آئینہ اس کا
نگر نگر میں چراغوں پہ نور آنے لگا
کسی نے نام سرِ شام لے لیا اس کا
وہ بھی عرشوں سے اُتارے تو نہیں ہوتے نا
اور ایک ہی شخص ہوتا ہے متاع دل و جاں
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے نا
وہ بھی عرشوں سے اُتارے تو نہیں ہوتے نا
اور ایک ہی شخص ہوتا ہے متاع دل و جاں
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے نا
Good Morning everyone
میاں صاحب کے چاہنے والوں کا امتحان اب شروع ہوتا ہے کون کون ری پوسٹ کرے گا۔
Good Morning everyone
میاں صاحب کے چاہنے والوں کا امتحان اب شروع ہوتا ہے کون کون ری پوسٹ کرے گا۔
کتاب ماضی کو ہم نے کھولا
بہت سے چہرے نظر میں اترے
بہت سے ناموں پہ دل پسیجا
اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا
کہ جس کا عنوان صرف تم تھے
کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے
پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے
کتاب ماضی کو بند کر کے
تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم
#اردو_زبان
کتاب ماضی کو ہم نے کھولا
بہت سے چہرے نظر میں اترے
بہت سے ناموں پہ دل پسیجا
اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا
کہ جس کا عنوان صرف تم تھے
کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے
پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے
کتاب ماضی کو بند کر کے
تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم
#اردو_زبان
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو
بن جائیں گے زہر پیتے پیتے
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو
جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو
ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر
ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو
بن جائیں گے زہر پیتے پیتے
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو
جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو
ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر
ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
منزل نے وہیں بڑھ کے مجھے تھام لیا ہے
مے خوار تو ہے محتسب شہر زیادہ
رندوں نے یوں ہی مفت میں الزام لیا ہے
وہ مل نہ سکے یاد تو ہے ان کی سلامت
اس یاد سے بھی ہم نے بہت کام لیا ہے
#اردو_زبان
منزل نے وہیں بڑھ کے مجھے تھام لیا ہے
مے خوار تو ہے محتسب شہر زیادہ
رندوں نے یوں ہی مفت میں الزام لیا ہے
وہ مل نہ سکے یاد تو ہے ان کی سلامت
اس یاد سے بھی ہم نے بہت کام لیا ہے
#اردو_زبان
سوچتا ہوں اٹل تو.تُو بھی نہیں
جس قدر صبر کر چکا ہوں میں
اُس قدر میٹھا پَھل تو تُو بھی نہیں🍁
اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص
اس اداسی کا حل تو.تُو بھی نہیں😢
میں.بھی ضوریز کوئی زمزم ہوں؟
اور پھر گنگا جل تو تو بھی نہیں
سوچتا ہوں اٹل تو.تُو بھی نہیں
جس قدر صبر کر چکا ہوں میں
اُس قدر میٹھا پَھل تو تُو بھی نہیں🍁
اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص
اس اداسی کا حل تو.تُو بھی نہیں😢
میں.بھی ضوریز کوئی زمزم ہوں؟
اور پھر گنگا جل تو تو بھی نہیں
فیصلے میرے اشاروں پہ لیا کرتی تھیں
اس برس اس سے بچھڑنا تھا تو کیا کیا نہ ہوا
ورنہ کب اتنی ملاقاتیں ہوا کرتی تھیں
اب جن آنکھوں کی اداسی کے بہت چرچے ہیں
کل تلک کتنے حسیں خواب بنا کرتی تھیں
#اردو_زبان
فیصلے میرے اشاروں پہ لیا کرتی تھیں
اس برس اس سے بچھڑنا تھا تو کیا کیا نہ ہوا
ورنہ کب اتنی ملاقاتیں ہوا کرتی تھیں
اب جن آنکھوں کی اداسی کے بہت چرچے ہیں
کل تلک کتنے حسیں خواب بنا کرتی تھیں
#اردو_زبان
ابھی تمہیں نہیں معلوم احتساب ہے کیا
نوشی گیلانی
ابھی تمہیں نہیں معلوم احتساب ہے کیا
نوشی گیلانی
منزلوں نے بھی پکارا تھا کبھی
یہ نئے گمراہ کیا جانیں مجھے
میں سفر کا استعارہ تھا کبھی
عشق کے قصے نہ چھیڑو دوستو
میں اسی میداں میں ہارا تھا کبھی
#اردو_زبان
منزلوں نے بھی پکارا تھا کبھی
یہ نئے گمراہ کیا جانیں مجھے
میں سفر کا استعارہ تھا کبھی
عشق کے قصے نہ چھیڑو دوستو
میں اسی میداں میں ہارا تھا کبھی
#اردو_زبان
🤦🤦🤦
🤦🤦🤦
انگ انگ پئی دھمال وے سائیاں
کوئی تے دسدا اودے ورگا
اپنی آپ مثال وے سائیاں
تیریاں بے پروائیاں قائم
پچھ ناں ساڈے حال وے سائیاں
کہیڑی نیندر کاہدے سفنے
اکھیاں لالو و لال وے سائیاں
انگ انگ پئی دھمال وے سائیاں
کوئی تے دسدا اودے ورگا
اپنی آپ مثال وے سائیاں
تیریاں بے پروائیاں قائم
پچھ ناں ساڈے حال وے سائیاں
کہیڑی نیندر کاہدے سفنے
اکھیاں لالو و لال وے سائیاں
گھٹا میں چاند نظر آیا جا رہا ہے
زمانے کی نگاہوں میں سمو کر
مجھے دل سے بھلایا جا رہا ہے
کہاں کا جام جب یا ذوق مستی
نگاہوں سے پلایا جا رہا ہے
ابھی ارمان کچھ باقی ہیں دل میں
مجھے پھر آزمایا جا رہا ہے
گھٹا میں چاند نظر آیا جا رہا ہے
زمانے کی نگاہوں میں سمو کر
مجھے دل سے بھلایا جا رہا ہے
کہاں کا جام جب یا ذوق مستی
نگاہوں سے پلایا جا رہا ہے
ابھی ارمان کچھ باقی ہیں دل میں
مجھے پھر آزمایا جا رہا ہے
جب میں نے اس سے پوچھا تھا
مجھ کو رخصت کرتے وقت
تم بال بھی سارے کھولو گی
یا سب لوگوں کی مانند تم بھی
کونے میں چپ سی بیٹھی
ہولے ہولے بین کرو گی
جب میں نے اس سے پوچھا تھا
مجھ کو رخصت کرتے وقت
تم بال بھی سارے کھولو گی
یا سب لوگوں کی مانند تم بھی
کونے میں چپ سی بیٹھی
ہولے ہولے بین کرو گی
دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نے
ہم نکمے ہوئے زمانے کے
کام ایسا سیکھا دیا تو نے
کچھ تعلق رہا نہ دنیا سے
شغل ایسا بتا دیا تو نے
لاکھ دینے کا ایک دینا ہے
دل بے مدعا دیا تو نے
داغ کو کون دینے والا تھا
جو دیا اے خدا دیا تو نے
دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نے
ہم نکمے ہوئے زمانے کے
کام ایسا سیکھا دیا تو نے
کچھ تعلق رہا نہ دنیا سے
شغل ایسا بتا دیا تو نے
لاکھ دینے کا ایک دینا ہے
دل بے مدعا دیا تو نے
داغ کو کون دینے والا تھا
جو دیا اے خدا دیا تو نے
پر تیرے ہجر کا میں کیا کروں گا
تو نہیں ہے تو کس طرح گزرے
تو ملے گا تو مشورہ کروں گا
تیرے چہرے پہ اپنی آنکھوں سے
میں بہت دیر تبصرہ کرونگا
باندھ رکھا ہے تجھ کو میں نے بھی
اب زنجیر کو رہا کروں گا
چھوڑ جاوں گا اک زخم ملال
تیرے حق میں بہت برا کروں گا
پر تیرے ہجر کا میں کیا کروں گا
تو نہیں ہے تو کس طرح گزرے
تو ملے گا تو مشورہ کروں گا
تیرے چہرے پہ اپنی آنکھوں سے
میں بہت دیر تبصرہ کرونگا
باندھ رکھا ہے تجھ کو میں نے بھی
اب زنجیر کو رہا کروں گا
چھوڑ جاوں گا اک زخم ملال
تیرے حق میں بہت برا کروں گا
نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو
سنایا وصل کا قصہ تو میرے یار یوں بولے
کہاں تم اور کہاں اسکی حسیں آغوش رہنے دو
مجھے معلوم ہے اس نے میرا ہونا نہیں لیکن
میری امید مت توڑو مجھے پر جوش رہنے دو
مجھ پرتان لو نشتر جتنے ہیں مگر اسے رہنے دو
نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو
سنایا وصل کا قصہ تو میرے یار یوں بولے
کہاں تم اور کہاں اسکی حسیں آغوش رہنے دو
مجھے معلوم ہے اس نے میرا ہونا نہیں لیکن
میری امید مت توڑو مجھے پر جوش رہنے دو
مجھ پرتان لو نشتر جتنے ہیں مگر اسے رہنے دو
دودھ تو ڈبے کا ہے تعلیم ہے سرکار کی
دودھ تو ڈبے کا ہے تعلیم ہے سرکار کی