مہربانی
عرصہ گزر گیا
تجھے رخصت کئے ہوئے
جفا سے وعدہ تیرا نبھا رہا ہوں
تجھے یاد کر خود کو ہنسا رہا ہوں
خوشبو تیری آج تک بسائی ہے اس پاس
جدائی نے توڑ ڈالا مجھے بس آرہا ہوں تیرے پاس
عرصہ گزر گیا
تجھے رخصت کئے ہوئے
جفا سے وعدہ تیرا نبھا رہا ہوں
تجھے یاد کر خود کو ہنسا رہا ہوں
خوشبو تیری آج تک بسائی ہے اس پاس
جدائی نے توڑ ڈالا مجھے بس آرہا ہوں تیرے پاس
بے ضمیر لوگ عشق کا سہارا لئے پھرتے ہیں
وہ کیا جانیں عشق کی پاک دامنی کو
جو عشق کو انسان سے منسوب کئے پھرتے ہیں
ہم تو فقط تماشائی ٹھہرے اے زندگی
ہر روز یہی تماشے دیکھتے پھرتے ہیں
بے ضمیر لوگ عشق کا سہارا لئے پھرتے ہیں
وہ کیا جانیں عشق کی پاک دامنی کو
جو عشق کو انسان سے منسوب کئے پھرتے ہیں
ہم تو فقط تماشائی ٹھہرے اے زندگی
ہر روز یہی تماشے دیکھتے پھرتے ہیں
نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو
سنایا وصل کا قصہ تو میرے یار یوں بولے
کہاں تم اور کہاں اسکی حسیں آغوش رہنے دو
مجھے معلوم ہے اس نے میرا ہونا نہیں لیکن
میری امید مت توڑو مجھے پر جوش رہنے دو
مجھ پرتان لو نشتر جتنے ہیں مگر اسے رہنے دو

تمام رات قیامت کا انتظار کیا
صبح بخیر زندگی
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
صبح بخیر زندگی
دریا کا ساحل ہو
پورے چاند کی رات ہو
اور تم آو
کبھی یوں بھی تو ہو
تنہائی ہو دل ہو
بوندیں ہوں برسات ہو
اور تم آو
دریا کا ساحل ہو
پورے چاند کی رات ہو
اور تم آو
کبھی یوں بھی تو ہو
تنہائی ہو دل ہو
بوندیں ہوں برسات ہو
اور تم آو
بڑے ہونے کی غلطی نہیں دھرانی مجھے
بچپن میں بڑا ہونے کا شوق تھا مجھے
بڑا ہو کر ماں کی گود سے اترنے کا ملال ہے مجھے
بڑے ہونے کی غلطی نہیں دھرانی مجھے
بچپن میں بڑا ہونے کا شوق تھا مجھے
بڑا ہو کر ماں کی گود سے اترنے کا ملال ہے مجھے
مجھے آہٹوں کی تلاش ہے
یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے
مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے
یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا
مجھے زندگی کی تلاش ہے
میری پیاس میں وہ طلب نہیں
مجھے تشنگی کی تلاش ہے
اک ہجوم ہے رواں دواں
مجھے دوستوں کی تلاش ہے
مجھے آہٹوں کی تلاش ہے
یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے
مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے
یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا
مجھے زندگی کی تلاش ہے
میری پیاس میں وہ طلب نہیں
مجھے تشنگی کی تلاش ہے
اک ہجوم ہے رواں دواں
مجھے دوستوں کی تلاش ہے
حسن تو حسن ہوتا ہے
خوبصورت بھی وہی ہوتا ہے جو پسند آجائے
باوا جی ڈارک چاکلیٹ
حسن تو حسن ہوتا ہے
خوبصورت بھی وہی ہوتا ہے جو پسند آجائے
باوا جی ڈارک چاکلیٹ
دنیا لگدی گور نی مائے
میں ویلے دے ہتھ وچ پتلا
لوکاں دے ہتھی ڈور نی مائے
تیرے بعد میں سچا رشتہ
کتھوں لباں ہور نی مائے
سینے لاکے سانبھ لے مینو, دکھڑے اندر تاڑ نی مائے
جندڑی میتھوں نبھدی ناہی,اک وار فیر پال نی مائے

گذارش ہے ان فلاسفرڈز سے جو ان خامیوں کا ذکر کرکے روتے ہیں
اپنے آپ کو بھی ٹھیک کرو دوسرں کو بھی اسی کی ترغیب دو
ایک نہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا
امید کی کرن کو سوچ سے مت جانے دو
ہر اندھیری رات کے اختتام پر سویرا ہوتا ہے

پنجابی کی کہاوت بھی ہے
قوم یوتھیاپا کا رسپانس کیا ہو گا
لعنت اب نہیں بعد میں
وقت ہے باقی
پنجابی کی کہاوت بھی ہے
قوم یوتھیاپا کا رسپانس کیا ہو گا
لعنت اب نہیں بعد میں
وقت ہے باقی
کیونکہ اس نے کہہ دیا ہے کہ پاکستان روپے نہیں بھیجنے تو دیکھتے ہیں کہ قوم یوتھیاپا کتنی بات مانتی ہے
جنوری میں بات ہوگی
امریکہ اور پورپ میں بیٹھے یوتھئے اپنی اوقات بھی دیکھ لیں
کیونکہ اس نے کہہ دیا ہے کہ پاکستان روپے نہیں بھیجنے تو دیکھتے ہیں کہ قوم یوتھیاپا کتنی بات مانتی ہے
جنوری میں بات ہوگی
امریکہ اور پورپ میں بیٹھے یوتھئے اپنی اوقات بھی دیکھ لیں
کی قیادت سے پیار ہے ہر دفعہ حکومت ملنے پر ہر طبقہ ہر عمر کے لوگوں کے لیے نئے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں
جبکہ کچھ پارٹیوں کا وطیرہ ہے کہ ہر حال میں صرف بھونکنا ہوتا ہے جیسا کہ پی ٹی آئی بھونک رہی ہے
کتے بھونکن قافلے ترن
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب

مرشد نےکمال کر دیاہے لاشوں میں انڈے بانٹ کر
مرشد نےکمال کر دیاہے لاشوں میں انڈے بانٹ کر
پر کنجروں کا غیرت سے کیا لین دین
پر کنجروں کا غیرت سے کیا لین دین
مDچوک میں قائم ہے
کہیں ایف سی ،رینجرز اور پولیس نے ڈنڈے مار مار کر فیتی فیتی تو نہیں کر دی
ویسے یہ شلوار کچھ اور ہی بیان کر رہی ہے
اسلام آباد والوں نے تو آخیر ہی کر دی
انقلاب لانے آئے تھے
ابھی تک اسلام آباد کے دروازوں پر کھانے کی صدائیں دے رہے ہیں
افسوس