بابا خبری
banner
dsurvivor01.bsky.social
بابا خبری
@dsurvivor01.bsky.social
🖕سیدھی بات نو بکواس🖕

🫶(میاں صاحب آئی لو یو)🫶(آئی لو یو)🫶(آئی لو یو)🫶
Reposted by بابا خبری
‏ہم پھانسی کیلئے دعا کریں گے ۔۔۔تاکہ فتنہ ختم ہوسکے
December 11, 2024 at 11:45 AM
Reposted by بابا خبری
کوئی این آر رو نہیں ملے گا۔
December 11, 2024 at 3:11 PM
Reposted by بابا خبری
بحریہ ٹاؤن کیجانب سے دبئی میں پراپرٹی پراجیکٹ شروع کرنےکا معاملہ، پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف،،

منصوبے کیلئے رقم حوالہ ہنڈی کے ذریعے دبئی منتقل کی گئی۔ غیر قانونی طور پر منتقل کی گئی رقم بحریہ ٹاؤن دبئی میں انویسٹ کی جائےگی۔ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
December 11, 2024 at 4:17 PM
Reposted by بابا خبری
Reposted by بابا خبری
یوتھیوں کو گلے لگائیں
ان کے علاج میں مدد کریں اور انہیں زندگی کی طرف واپس لانے میں اپنا کردار ادا کریں
💁
نفرت یوتھیا سوچ سے کریں یوتھیوں سے نہیں
December 11, 2024 at 3:16 PM
Reposted by بابا خبری
بشار الاسد کی جیلوں میں قیدیوں کیساتھ ہونیوالی بربریت دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ اگر شام کے باغی گروپ کی فتح امریکہ کی حمایت سے ممکن ہوئی ہے تو امریکہ نے شاید پہلی دفعہ کوئی اچھا اور مثبت کام کیا ہے۔
December 10, 2024 at 8:55 AM
Reposted by بابا خبری
‏🚨🚨سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے کے پی کے منتقلی کی شہری قیوم خان کی درخواست 20ہزار جرمانے کےساتھ خارج کر دی۔ کے پی کے ارمان ختم بادشاہ سلامت کو مکمل ریاستی سہولت دینے کی خواہش ختم
December 10, 2024 at 8:37 AM
Reposted by بابا خبری
اگر کسی کو نہیں پتا تو دیکھ لو اسکا مطلب
December 10, 2024 at 4:22 PM
Reposted by بابا خبری
‏وارث شاہ نہ مان کرئیے وارثاں دا

رب بے‘‘فیضا‘‘ کر ماردا ای
December 10, 2024 at 8:28 PM
Reposted by بابا خبری
‏جب شکل اور عقل نہ ہو کم بولو۔یہوتیو تمہاری امی کا کرش اپنے گندے منہ سے اعتراف کر رہا ہے کہ مجھے ن لیگ کو دبانے کے لیے فیض کی ضرورت تھی۔ یہ ‎#فیض_عمران_گٹھ_جوڑ سیاسی اور مجرمانا نہیں تو اور کیا تھا۔ باجوہ کو باپ کے عہدے سے ہٹا کر فیض کی گود میں آنے کی خواہش تھی تاکہ کرسی پر جما رہے
December 10, 2024 at 5:49 PM
Reposted by بابا خبری
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر کی زیر صدارت شروع کہتے ہیں یہ اجلاس بھی بہت ہنگامہ خیز ہوگا اور بہت سوں کی امیدوں پر پانی پھیر کر جائے گا
December 10, 2024 at 1:07 PM
Reposted by بابا خبری
‏کیا فیض حمید 9 مئی کے دن بقلم خود عمارتوں کو آگ لگا رہا تھا جلاؤ گھیراؤ کررہا تھا پتھر برساء رہا تھا تو سوال کا جواب ہے کہ فیض اس دن چکوال میں بیٹھا ریوڑی چبا رہا تھا لیکن اسے سزا سازش تیار کرنے پر دی گئی ہے اب سالم رکشہ لے کر عمران خان کے پاس پہنچیں اور رکشے والے کو کرایہ دے دیں
December 10, 2024 at 6:00 PM
Reposted by بابا خبری
‏آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز بتا رہی ہے کہ سیلاب نے تحریک انصاف کا رخ کرلیا ہے۔ فیض حمید کیساتھ نو سولینز کو بھی سزا ہوگی۔
December 10, 2024 at 6:10 PM
Reposted by بابا خبری
‏یوتھیے کہتے ہیں اس سائنسدان کو دوبارہ وزیراعظم بنادیں😜😜😜😜
December 10, 2024 at 6:25 PM
Reposted by بابا خبری
‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کا چین کی وزارت ماحولیات کا دوره
🇵🇰🇨🇳

‎#CMMaryamInChina
December 10, 2024 at 1:57 PM
Reposted by بابا خبری

مجھے بس اس بات سے دلچسپی ہے کہ جنرل فیض سچ بولیں تو پورا سچ بولیں،وہ عمران خان کو سلیکٹ کرنے سے متعلق بھی سچ بولیں اور ثاقب نثار سے متعلق بھی سچ بولیں،بشری بیگم سے متعلق بھی سچ بولیں۔
میں پاکستان میں سچ سننے کے لئے ترس رہا ہوں۔
پوری سوسائیٹی جھوٹ پر کھڑی ہے،پہلا پتھر کہاں سے آئے گا؟
December 10, 2024 at 7:01 PM
Reposted by بابا خبری
‏عجیب فرشتہ انسان تھا، ایک پلیٹ سالن دیتے ہوئے بھی تصویر بنانا نہ بھولتا تھا
December 10, 2024 at 8:30 PM
Reposted by بابا خبری
ریاست کی بجائے عمرانی مفادات کا تحفظ
فیض حمید مجرم ثابت
December 10, 2024 at 1:40 PM
Reposted by بابا خبری
اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی اور جھوٹ پھیلانے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع
ایف ائی اے ٹیموں نے 40ملزمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا
ملتان،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد، کراچی، پشاور میں 220 انکوائریاں درج
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 620 اکاونٹس کی نشاندہی کرلی گئی
December 10, 2024 at 3:09 PM
Reposted by بابا خبری
‏پاکستان کے ہر ڈی ایچ اے میں سب سے زیادہ تحریک انصاف نام کی فوجی پراڈکٹس رہتی ہیں، انتخابی حلقوں کے رزلٹ اس بات کے گواہ ہیں۔

بائیکاٹ کرنا ہے تو اپنے ڈی ایچ اے کے پلاٹ بیچو!

یہ چپس، پاپڑ اور دودھ کا کیا بائیکاٹ ہوتا ہے؟

غیرت مندی کا ثبوت دو!
پتہ چلے تم میں کتنا غصہ اور نفرت ہے۔
December 10, 2024 at 6:26 PM
Reposted by بابا خبری
بے شک اللہ پر توکل کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔۔
December 10, 2024 at 3:51 PM
Reposted by بابا خبری
‏علی امین گنڈا پور جب بھاگ رھے تھے پی ٹی آئی ورکرز نے انکو روکنے کیلئے ان کی گاڑی پر ڈنڈے مارے ۔۔ پھر علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔
خواجہ آصف کا اسمبلی میں خطاب
December 10, 2024 at 4:29 PM
Reposted by بابا خبری
‏علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔ خواجہ آصف
December 10, 2024 at 6:28 PM