Usman Farooq
banner
drusmanfarooq.bsky.social
Usman Farooq
@drusmanfarooq.bsky.social
Board certified orthopaedic surgeon.
کون لوگ ہیں یہ 🤦🏻‍♀️🫵
‏ن لیگیوں کی لیڈرنی
پہلے بولی good work
پھر پوچھا کیا کر رہے ہو آپ لوگ؟
سکرپٹ بھی صحیح سے یاد نہیں ہوتا، اتنا سا تو دماغ ہے 😂🫣

🫵🏻🔥🫵🏻
September 21, 2025 at 3:15 PM
حقیقی آزادی کا مطلب یہ ہے کہ قوم اپنے پاوں پر کھڑی ہو اور کسی کی غلامی نہ کرے، یہ ملک ’لا الہ الا اللہ‘ کے نعرے پر قائم ہوا تھا، اور ہم اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔
September 14, 2025 at 2:35 PM
میرے پاکستانیوں، توڑ دو یہ خوف کے بت، آپ ہیں اس ملک کے مالک، اس ملک کی قیادت آپ کا فیصلہ ہے۔
September 14, 2025 at 2:31 PM
اڈیالہ جیل کے باہر ایک بار پھر سے کارکنان بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں 🔥
September 2, 2025 at 9:56 AM
روک سکو تو روک لو موتر نقوی
November 24, 2024 at 9:52 AM