Usman Farooq
banner
drusmanfarooq.bsky.social
Usman Farooq
@drusmanfarooq.bsky.social
Board certified orthopaedic surgeon.
جناب خان صاحب کے ٹویٹر ہینڈل سے صمود فلوٹیلا پر حملہ کے حوالے سے ٹویٹ کی منتظر ہے عوام۔ @ptiofficials.bsky.social
October 4, 2025 at 10:55 AM
نا بھولے تھے نا بھولیں گے اور نا ہی بھولنے دیں گے۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد اس واقعے کے بعد پڑی۔
September 24, 2025 at 1:13 AM
پڑوسی ممالک کو پاکستان نے دشمن ڈکلیئر کر دیا ہے۔ پاکستان کی عوام نے اپنے ملک کی اشرافیہ کو دشمن مان لیا ہے۔ اللّٰہ ہی خیر کرے۔
September 23, 2025 at 8:04 PM
مشن نور یا مجھے حکم اذاں ہے لا الہ الااللہ نام کوئی بھی ہوتا۔ تاریخ کوئی بھی ہوتی ۔ وقت کوئی بھی مقرر کیا جاتا۔ تنقید کرنے والوں نے تنقید کرنی ہی تھی۔ جب جب اسٹیبلشمنٹ کو تکلیف پہنچتی ہے تو ان کے مہرے حرکت میں آتے ہیں۔ بھلے وہ تحریک انصاف میں ہوں یا پھر شیطانی علماء۔
September 22, 2025 at 3:37 AM
کون لوگ ہیں یہ 🤦🏻‍♀️🫵
‏ن لیگیوں کی لیڈرنی
پہلے بولی good work
پھر پوچھا کیا کر رہے ہو آپ لوگ؟
سکرپٹ بھی صحیح سے یاد نہیں ہوتا، اتنا سا تو دماغ ہے 😂🫣

🫵🏻🔥🫵🏻
September 21, 2025 at 3:15 PM
سورۃ الصف (61:8)
يُرِيدُونَ لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَٟهِهِمْ وَٱللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْكَـٰفِرُونَ
"یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں، مگر اللہ اپنے نور کو پورا کرکے رہے گا اگرچہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار گزرے۔"
‎#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
September 21, 2025 at 3:06 PM
پاکستان ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہا ہے۔ سارے چھیتی چھیتی نس جاؤ ایتھوں۔
September 18, 2025 at 5:32 AM
مشن نور کی تکمیل سے اس قدر بوکھلا گئے ہیں کہ اذان نا دی جائے اس لیے گرفتاریوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ آرڈر ہیں کے جس گھر میں اذان دی جائے وہاں کے افراد جو پابند سلاسل کر لیا جائے۔
September 17, 2025 at 3:55 AM
‏ عمران خان کا بڑا بیان
عمران خان نے اپنے ٹرائل کو ملٹری ٹرائل قرار دے دیا میرا اسوقت سویلین ٹرائل نہیں ملٹری ٹرائل چل رہا ہے آج گواہ جھوٹا ثابت ہوا آج ہی توشہ خانہ ٹو ختم ہو جانا چاہیے تھا جھوٹے گواہ کو جج کو آج 7 سال کے لیے جیل بھیجنا چاہیے تھا۔
علیمہ خان کے ذریعے عمران خان کی گفتگو
September 15, 2025 at 2:45 PM
حقیقی آزادی کا مطلب یہ ہے کہ قوم اپنے پاوں پر کھڑی ہو اور کسی کی غلامی نہ کرے، یہ ملک ’لا الہ الا اللہ‘ کے نعرے پر قائم ہوا تھا، اور ہم اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔
September 14, 2025 at 2:35 PM
میرے پاکستانیوں، توڑ دو یہ خوف کے بت، آپ ہیں اس ملک کے مالک، اس ملک کی قیادت آپ کا فیصلہ ہے۔
September 14, 2025 at 2:31 PM
ایکسپریس نیوز نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کی جگہ شوبازے کی تصویر شائع کر دی۔ پہلی بار نشانہ ٹھیک لگایا ہے کسی اخبار نے۔
September 14, 2025 at 5:29 AM
آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے لاک ڈاؤن احتجاج کی تاریخ 20 ستمبر کے تناظرمیں آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 2000 نفری پولیس کی ریکوسٹ کر دی۔
September 14, 2025 at 2:55 AM
حکمران (فنڈز لے کر) تیر گئے، عوام (پانی اور مہنگائی میں) ڈوب گئی 🫩💔🧐
September 14, 2025 at 2:39 AM
اپریل 2022 میں قرضہ 44 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ہورہا تھا، آج 94 ہزار 197 ارب ہے تو ملک ترقی کر رہا ہے - ٹیکنالوجیا 😅
September 14, 2025 at 2:37 AM
🚨

قطری وزیر اعظم سے ملاقات کے فورا بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسرائیل روانہ🥱
September 14, 2025 at 2:32 AM
کیا ایک بااثر ڈی جی آئی ایس آئی فیلڈ مارشل کو سوٹ کرتا یے؟
September 14, 2025 at 2:16 AM
پاکستان کو کس طرح بے توقیر کیا گیا ہے اگر جاننا چاہتے ہو تو کامن ویلتھ کی پاکستانی الیکشن پر بنائی گئی رپورٹ پڑھو۔
September 14, 2025 at 2:12 AM
تاریخ میں لکھا جائے گا ایک ملک کی عوام تھی جو نسل در نسل ڈوب کے مرنا تو پسند کرتی تھی لیکن مجال ہے اپنے حق کے لیے باہر نکل کر احتجاج کرتی کہ اسے دوبارہ ڈوبنا نہیں پڑے۔ اس ملک کو پاکستان کہتے ہیں۔
September 14, 2025 at 2:09 AM
پاکستانی وہ بدبخت عوام ہے جو ان کا بھلا چاہے گا یہ اس کی گردن سب سے پہلے کاٹیں گے۔ جس شخص نے ان کے باوقار مستقبل کی خاطر اپنی زندگی تک کی پرواہ نہیں کی یہ اس کے لیے چند دن سڑکوں پر نہیں گزار سکتے۔
September 14, 2025 at 2:08 AM
ہمارے اسلاف کے پاس کوئی سپر پاور نہیں تھی ، وہ بھی انسان تھے بس مسلمانوں کیلئے محبت اور دین کیلئے غیرت رکھتے تھے۔ جو آج کے دور میں نہ ہونے کے برابر ہے ،
September 8, 2025 at 7:14 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! صبح بخیر زندگی!
September 8, 2025 at 7:02 AM
میرا خیال ہے خان صاحب کو اب باقاعدہ اعلان کر دینا چاہیے کہ ہر وہ شخص جو عہدہ لینا چاہتا ہے وہ سامنے آ کر عوام کو متحرک کرے۔ بہت چھپ لیا اور بہت چھرا گھونپ لیا خان کی تحریک کی کمر میں۔ خان صاحب عہدیداران اگر جدو جہد نہیں کر سکتے ماریں نہیں کھا سکتے تو انہیں سیاسی عہدوں پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں۔
September 7, 2025 at 7:37 AM
عمران خان کی لمبی قید کے پیچھے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ہر بزدل کا ہاتھ ہے۔ جو خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں مزے لوٹ رہے ہیں لیکن کسی بھی قسم کی سنجیدہ کوشش نہیں کرتے خان کی رہائی کے لیے۔ کیوں علی امین گنڈا پور خان سے ملاقات کے لیے نہیں جا رہا؟
September 7, 2025 at 7:27 AM
مشال یوسفزئی پہلے یہ بتائے خان صاحب کے کیسز پر کیوں اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کے ساتھ موجود نہیں ہوتی اس کے بعد علیمہ خان سے سوال کرے۔ جس طرح یہ سینٹر منتخب ہوئی ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ کوئی بھی شخص بھلے جس نے قید کاٹی ہو اسے اجازت نہیں دی جا سکتی کے خان صاحب کے گھر والوں پر انگلی اٹھائے۔
September 7, 2025 at 7:25 AM