Usman Farooq
banner
drusmanfarooq.bsky.social
Usman Farooq
@drusmanfarooq.bsky.social
Board certified orthopaedic surgeon.
We are eagerly waiting for a tweet against Israel from the IK tweeter handle. The current crisis situation against this regime will be decisive in case IK will take a stance against the peace agreement of Donald Trump.
October 4, 2025 at 10:58 AM
ان لوگوں کا کام اسٹیبلشمنٹ کو آکسیجن دینا ہے۔ یاد رکھیے گا ان کو اس وقت ڈر ہے کہ بغیر کسی رہنما کے پاکستان میں کوئی تحریک شروع نہیں ہو جائے جیسے نیپال، بنگلہ دیش یا سری لنکا میں عوام نے تحریک چلائی۔ ملکی تقدیر کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ ملک کو ایسے ہی چلتے رہنے دینا ہے یا اس ملک کے ورثاء بننا ہے۔
September 22, 2025 at 3:37 AM
اسی بات کا تو دکھ ہے کہ عوام بھی مرداروں کی طرح مار کھائی جائے گی۔ سیلاب میں نسل در نسل ڈوبتی رہے گی لیکن احتجاج نہیں کرے گی۔ باقی رہی بات ان عہدیداران کی تو چند ایک کے سوا باقی سب بکاؤ اور بے ضمیر لوگ ہیں۔ موقعہ پرست قیادت ہے۔ جب دیکھیں گے کوئی روشنی کی کرن تو بلوں سے نکل آئیں گے۔
September 14, 2025 at 4:45 AM
بھٹو کی تاریخ پڑھو۔ اس کو پھانسی چڑھانے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ اس کی پارٹی کے لوگوں ہی مضبوط کیے تھے۔ عمران خان نے کبھی اپنی پارٹی عہدیداران کو نہیں پکارا جب پکارا ہے پاکستان کے عوام کو پکارا یے۔
September 14, 2025 at 2:06 AM
ہم سیکولر طبقے کو کیا برا بھلا کہیں ، موجودہ صورتحال پر مذھبی طبقے کا اپنا رویہ شرمناک ہے ۔ گویا ، ہم نے اپنے مظلوم فلسطینیوں کو ظالموں کے حوالے کر دیا ہے کہ وہ انہیں تب تک شہید کرتے رہیں جب تک وہ تھک نہیں جاتے.
September 8, 2025 at 7:14 AM