DrKhalid
banner
drkhalid24.bsky.social
DrKhalid
@drkhalid24.bsky.social
Educationist, Life long student
Pinned
آپ بہت خوبصورت ہیں
پھر خوبصورت سوچنے
خوبصورت بولنے
اور
خوبصورتی بکھیرنے میں کیا حرج ہے؟
بے صبری نہ دکھائیں
قطار بنا لیں
سب کو باری باری چیئرمین بننے کا موقع ملے گا
November 28, 2024 at 2:35 PM
رات کے گہرے سرمئی چہرے پہ لکھے چاندنی کے حروف
سویرے کے نورانی گالوں کی دمکتی گلابی میں کھو گئے
ہم جاگتے رہے
پھر سو گئے
November 28, 2024 at 11:19 AM
ہم ہز ہائی نیس کے سیاسی شعور کو سلام کرتے ہیں
November 22, 2024 at 8:12 AM
علاوالدین مرحوم کے مشہور فلمی ڈائیلاگ میں نیا اضافہ
کون اٹھا لایا ہے یہ جھمکے
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو جھمکے
November 22, 2024 at 8:10 AM
سنجیدگی سے سوچیں تو اس بیان سے دو مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے
ایک
خود کو اس وہابی ملک میں جلاوطنی کی زندگی سے بچانا جہاں نہ مزار نہ عرس نہ تعویذ گنڈے سے حاصل کی جانے والی کھلی آمدن
دوسرے
ایک خاص مسلک کے لوگوں کو برانگیختہ کرنا کہ دیکھو وہاں عاشقین رسول کو ایسا سمجھا جاتا
November 22, 2024 at 8:10 AM
علاوالدین مرحوم کے مشہور فلمی ڈائیلاگ میں نیا اضافہ
کون اٹھا لایا ہے یہ جھمکے
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو جھمکے
November 22, 2024 at 8:05 AM
ہو سکتا ہے کہ اصل میں فقرہ لطیف نے کہا ہو
یہ تم کیا اٹھا رہے ہو
November 22, 2024 at 7:41 AM
لوگ خانساب کے اندر ہو جانے پہ پریشان تھے
بھئی جب تک پی ٹی آئی موجود ہے
شغل میلے میں کمی نہیں آنے والی
November 22, 2024 at 7:36 AM
ادرک والی چائے والوں کو چائے کا ادراک نہیں ہے
November 20, 2024 at 2:56 PM
بعض لوگوں کو ہوئی معدے کی تیزابیت، ان کی زبان پر اثر کر جاتی ہے
November 20, 2024 at 12:25 PM
محبت کرتے رہا کریں
یہ عاجزی لاتی ہے
November 20, 2024 at 12:19 PM
اگر سعودی وہابی سعودی عرب میں کوئی بدعت شروع کر دے تو یہ بدعت یا فسق نہیں کہلائے گا
اس کا ٹھیکہ صرف غیر سعودیوں کے پاس ہے
November 20, 2024 at 11:30 AM
اکیسویں صدی میں فوت ہو جانے والے کسی بھی فرد کا عرس منانے پر پابندی ہونا چاہیے
November 19, 2024 at 3:45 PM
وہ جو ڈٹے ہوئے تھے محاذ پر
اب انہیں مذاکرات میں تلاش کر
November 19, 2024 at 2:00 PM
مگر وہ تو ڈٹ نہیں گیا تھا؟
November 19, 2024 at 10:56 AM
Reposted by DrKhalid
5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے
November 19, 2024 at 9:39 AM
بلو سکائی والے ایلن مسک کے گاہک توڑ رہے ہیں
November 19, 2024 at 8:51 AM
انسان ایسی پیاری مخلوق ہے کہ اس سے پیار کیا جائے
مگر انسان ہی کے ہاتھوں انسان کا دل ٹوٹتا ہے
November 19, 2024 at 8:14 AM
Reposted by DrKhalid
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
November 19, 2024 at 6:28 AM
جب تک پاکستان میں تحریک انصاف جیسے غیر سیاسی جتھوں کے مخالف زندہ ہیں
یہ ملک سلامت رہے گا
November 19, 2024 at 6:32 AM
سیل سیل سیل
ہماری بلو سکائی برانچ سے سو فیصد فالو بیک ملتا ہے
گارنٹی کے ساتھ
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
November 19, 2024 at 6:31 AM
آپ بہت خوبصورت ہیں
پھر خوبصورت سوچنے
خوبصورت بولنے
اور
خوبصورتی بکھیرنے میں کیا حرج ہے؟
November 18, 2024 at 5:28 PM
ترک تعلق
آپ کی غلطی سے ہو
تو معافی مانگ کر تعلق دوبارہ جوڑنے کی کوشش کریں
دوسرے کی غلطی سے ہو
تو معاف کر کے تعلق ٹوٹنے سے بچائیں
بلا وجہ یا اس وجہ سے کہ کوئی بہتر نظر آ گیا تو چھوڑ دیا
ایسا کرنے والے کو اس کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے
November 18, 2024 at 1:56 PM
ابھی تو کچھ دن یہاں
جی آیاں نوں
ست بسم اللہ
ویلکم
مرحبا
چلتا رہے گا
November 18, 2024 at 1:22 PM
Reposted by DrKhalid
New calligraphy work Available for sale
November 18, 2024 at 1:18 PM