comerade.bsky.social
@comerade.bsky.social
Reposted
‏یا اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے ہی مدد چاہتے ہیں۔
December 13, 2025 at 1:45 PM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کا انتخابی نشان گھوڑا ہے۔

عوام سے اپیل ہے کہ گھوڑا کے نشان پر ووٹ دیں اور عمران خان کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

#کوئٹہ_بلدیاتی_انتخابات_2025
December 16, 2025 at 5:29 AM
Reposted
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔

‎#Balochistan
‎#PakistanZindabad
November 17, 2024 at 6:26 PM
Reposted
آرمی چیف جھوٹ کیوں بول رہے ہیں؟

مفتی محمد حسین نعیمی کے پوتے اور علامہ سرفراز نعیمی کے بیٹے کے طاقتوروں کو خوش کرنے کے فتوے سے حق پرستوں کے سر شرم سے جُھک گئے۔

وی پی این کے بارے میں اچھی خبر

youtu.be/pTeZHEkf7sk
Army Chief, Imran Khan and VPN |ٹویٹر سے خوفزدہ آرمی چیف کا خطاب | وی پی این بار ے اچھی خبر
YouTube video by Ahmad Noorani
youtu.be
November 15, 2024 at 5:21 PM
Reposted
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 18, 2024 at 3:11 AM
Reposted
‏جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
November 18, 2024 at 2:26 AM