خدشہ ہے پی ٹی آئی سینکڑوں ہلاکتوں کے دعوے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ ایک تو سوشل میڈیا مجاہدین کم تعداد نہیں مانیں گے، دوسرا مخالفین انہیں آڑے ہاتھ لیں گے۔ دو طرفہ سوشل میڈیا لڑائی کی دھول میں اصل معاملہ دب جائے گا اور اصل ذمہ داران کو بچ نکلنے کا موقع مل جائے گا۔

بشرٰی بی بی کا کہنا تھا کہ اس بات کا جنرل باجوہ نے خود کسی کو بتایا اور حکومتی اداروں کی رپورٹس سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی۔

اس پر ایک بہت فحش مثال یاد آگئی اگر آپ سمجھ گئے ہیں تو آپ بھی میری طرح کے غلط آدمی ہی ہیں۔

#WajihSani #وجیہ_ثانی
تمام مردوں کو #یوم_مرد مبارک
مدت سے تمنا تھی کہ اپنا ہو کوئی دن
مزدورِ تمدّن۔۔ تجھے یہ یوم مبارک
#WajihSani #وجیہ_ثانی
تمام مردوں کو #یوم_مرد مبارک
مدت سے تمنا تھی کہ اپنا ہو کوئی دن
مزدورِ تمدّن۔۔ تجھے یہ یوم مبارک
احتجاج کرنے والوں کے پاسپورٹس اور شناختی کارڈ بلاک؟
کیا پیمرا اب یوٹیوب چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا کو بھی ریگولیٹ کرے گا؟
سعودی عرب میں کعبہ ماڈل کے سامنے کنسرٹ کی وڈیو فیک نکلی۔ حقائق سامنے آگئے
youtu.be/w2Nm5n4JPF0

Organic growth is always better when you follow the likeminded content you will actually engage with in future
Ffks folks!

This is what Elon should get after ruining the whole platform to put his candidate into office 😡

bsky.app/profile/azaz...
bsky.app/profile/azaz...
They have been doing this without any consequences for decades
I want Elon to be held accountable by @aoc.bsky.social in congress

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی
ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی
اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی
(جون ایلیا )

اس پس منظر میں جب کوئی کہتا ہے کہ اللہ ہماری سیاسی پارٹی کے ساتھ ہے اللہ نے ہمارے سیاسی بابے کو سرخرو کیا تو تھوڑی دیر کے لئے ذہن ماؤف ہوجاتا ہے

ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔

فتنے پر قابو پانا ہوگا۔
اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔
ہر آدمی یہی باتیں کرتا ہے، یہ عوام کی آواز ہے لیکن یہی میں لکھ دوں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔