Ahmad Noorani
banner
noorani.bsky.social
Ahmad Noorani
@noorani.bsky.social
Journalist
عمران خان کے مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنا سعودی حکمرانوں کو بُرا لگا جس کے بعد ان کے خلاف سازش شروع کی گئی: بشرٰی بی بی اہلیہ عمران خان کا انکشاف۔

بشرٰی بی بی کا کہنا تھا کہ اس بات کا جنرل باجوہ نے خود کسی کو بتایا اور حکومتی اداروں کی رپورٹس سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی۔
November 21, 2024 at 8:41 PM
Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf.

bsky.app/profile/azaz...
November 19, 2024 at 4:08 AM
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی “گوانتانامو بے” موجود ہیں، سینیٹر افراسیاب خٹک
نے یہ بات ادریس خٹک کی غیر آئینی قید کے حوالے سے ایک گفتگو کے دوران کہی۔

ادریس کو پہلے پاکستان آرمی نے جبری طور پر غائب کیا اور بعد میں ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔
November 16, 2024 at 3:39 PM
😂
November 15, 2024 at 5:39 PM
مفتی محمد حسین نعیمی ؒ کے پوتے کے فتوے کے مطابق غیر شرعی کام یعنی وی پی این استعمال کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو سنگسار کب کیا جائے گا؟؟؟
November 15, 2024 at 5:37 PM
میرے ذاتی خیال میں یہ مریم نواز کا درست فیصلہ ہے۔ جب آپ کالک منہ پر مل چکے ہیں اور ساری دنیا کے سامنے فوجی ٹاؤٹ کے طور پر ایکسپوز ہو چکے ہوں تو پھر مکمل طور طور پر ننگا ہو کر ناچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
November 15, 2024 at 5:26 PM