Muhammad Umar
banner
cocil.bsky.social
Muhammad Umar
@cocil.bsky.social
شکریہ بھائی 😘
November 19, 2024 at 6:40 AM
‏آج بھی بڑی تعداد میں یہودی اصفہان میں رہائش پذیر ہیں ۔ایرانی یہودیوں کی پارلیمنٹ میں بھی نشست ہے ۔امریکا یورپ اور کینیڈا میں بھی ہزاروں ایرانی یہودی رہائش پذیر ہیں ۔
November 19, 2024 at 4:08 AM
‏میرے آقائے نامدار ﷺ پہ میرے ماں باپ قربان 1400 سال پہلے فرمائی گئیں بیان کی گئیں سچائیاں آج حرف بحرف پوری ہو رہی ہیں۔ ایران میں یہودیوں کی تاریخ 3000 سال سے بھی پرانی ہے۔ ایرانی یہودیوں کو دنیا بھر کے یہودیوں میں خاص مقام حاصل ہے ۔اسرائیل میں آ کر رہنے کی درخواست کے باوجود
November 19, 2024 at 4:08 AM
‏روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللّه ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کی اطاعت کریں گے ، ان پر سیاہ چادریں ہوں گی ۔‘‘
رواہ مسلم ۔مشکوۃ المصابیح جلد سوئم، حدیث مبارکہ 5478 ( بعض روایتوں میں سبز رنگ کی شالیں اور بعض میں سیاہ چادریں منقول ہیں)
November 19, 2024 at 4:08 AM
‏کہ رسول اللّه ‌صلی ‌اللّه ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دجال اصبہان کی یہودیوں کی بستی سے ظاہر ہوگا، اس کے ساتھ ستر ہزار یہودی ہوں گے، انھوں نے سبز رنگ کی شالیں کندھوں پر ڈال رکھی ہوں گی۔

مسندِ احمد، جلد 12،حدیث مبارکہ 12983

حضرت انس ؓرسول اللّه صلی ‌اللّه علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے
November 19, 2024 at 4:07 AM