اس ڈھونگ سے تم اللہ کو دھوکا نہیں دے سکتے ضرور تمہارے لئے عبرتناک انجام آسمانوں سے اترے گا۔
تمہیں طاقت ملی مگر تم نے مظلوموں کی حمایت میں استعمال نہیں کی، تمہیں اسباب ملے مگر ان سے تم نے کوئی خیر نہ کمائی، تمہیں اختیارات ملے مگر تم بس نفس و شیطان کو پالتے رہے

اے اللّه کے بندو! (اس وقت ) ایمان پر ثابت قدم رہنا۔
ابن ماجہ،کتاب الفتن، باب فتنہ الدجال و خروج عیسیٰ ،حدیث نمبر : 4077
"سیدنا انس بن مالک رضی اللّه عنہ سے روایت ہے