Muhammad Umar
banner
cocil.bsky.social
Muhammad Umar
@cocil.bsky.social
@ababeeltorghar.bsky.social بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے
آپ سب یہ کام کریں
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 6:42 AM
‏اے حکمرانو!
اس ڈھونگ سے تم اللہ کو دھوکا نہیں دے سکتے ضرور تمہارے لئے عبرتناک انجام آسمانوں سے اترے گا۔
تمہیں طاقت ملی مگر تم نے مظلوموں کی حمایت میں استعمال نہیں کی، تمہیں اسباب ملے مگر ان سے تم نے کوئی خیر نہ کمائی، تمہیں اختیارات ملے مگر تم بس نفس و شیطان کو پالتے رہے
November 19, 2024 at 4:22 AM
‏حدیث نبویِ ﷺ ہے کہ" دجال شام و عراق کے درمیانی راستے سے نکلے گا اور اپنے دائیں بائیں ہر طرف فساد پھیلائے گا،
اے اللّه کے بندو! (اس وقت ) ایمان پر ثابت قدم رہنا۔

ابن ماجہ،کتاب الفتن، باب فتنہ الدجال و خروج عیسیٰ ،حدیث نمبر : 4077

"سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللّه عنہ سے روایت ہے
November 19, 2024 at 4:07 AM