Ali
choudhry.bsky.social
Ali
@choudhry.bsky.social
Pti
December 25, 2024 at 1:13 AM
اوریا مقبول جان کو رہا ہے
November 19, 2024 at 6:56 PM
یہ جو بیچتے ہیں دین کو دنیا کے دام پر
سچائی سے یہ لوگ ہیں ناآشنا تمام پر

یزیدیت کے رنگ میں یہ رنگے ہوئے ضمیر
یہ مولوی تو بیچ دیں حق کو سلام پر
November 18, 2024 at 8:25 PM
سلیمان خان کو سالگرہ مبارک ہو
عمران خان
November 18, 2024 at 2:24 PM