buttcivilian.bsky.social
@buttcivilian.bsky.social
Reposted
اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے 99 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی اب سرمایہ کاروں کو مکمل اعتماد ہے کہ فتنہ دوبارہ کبھی اقتدار تو دور کی بات سر بھی نہیں اٹھا سکے گا
November 25, 2024 at 7:32 AM
Reposted
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا
‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏صوبائی معیشت کو 22ارب
‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں
November 25, 2024 at 5:52 AM
Reposted
November 24, 2024 at 5:10 PM
@umarcheema.bsky.social
پاین اسی کدرے تواڈا جعلی اکاوئنٹ تے نہیں فالو کر لئا؟
November 19, 2024 at 10:52 AM
Reposted
Thank you everyone for crossing the 1K number within 48 hours.
I love you all ❤️
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted
بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی
وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا
November 18, 2024 at 5:33 PM
Reposted
‏ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 6:05 PM
Reposted
ایک دوسرے کو فالو بیک کر کے اس پلیٹ فارم کو بہت مضبوط بنانا ہے۔ 🚨

ایک دوسرے کی سپورٹ کریں، خود کو مینشن کریں اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں 🫡🔥🔥
November 18, 2024 at 6:47 PM
Reposted
@cmmaryamnawaz.bsky.social
Hi CM Sahiba welcome.
November 18, 2024 at 2:37 PM